ریپ متاثرہ 14 سالہ لڑکی کے ہاں بیٹی کی پیدائش، دونوں چائلڈ پروٹیکشن بیورو منتقل - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ریپ متاثرہ 14 سالہ لڑکی کے ہاں بیٹی کی پیدائش، دونوں چائلڈ پروٹیکشن بیورو منتقل Rape childprotectionbureau Pakistan Dawnnews

صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں ریپ متاثرہ 14 سالہ لڑکی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی، جس کے بعد دونوں کو بچوں کے تحفظ کے لیے قائم ادارے چائلڈ پروٹیکشن بیورو منتقل کردیا گیا۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق لڑکی نے جیسے ہی بچی کو جنم دیا، اس کے فوری بعد ایک خاندان لڑکی کے والد کی رضامندی سے نومولود کو گود لینے ہسپتال پہنچ گیا جبکہ ایک شخص اس خاندان اور لڑکی کے والد کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کررہا تھا۔ذرائع نے بتایا کہ اس سے قبل کہ فریقین کے درمیان معاملات طے پاتے، سی پی بی نے عدالت کی اجازت سے لڑکی اور اس کی بچی کو حفاظتی تحویل میں لے لیا، حکام کا خیال ہے کہ متاثرہ لڑکی اور اس کی بچی گھر پر محفوظ نہیں ہیں۔پولیس کے مطابق ڈی این اے کی رپورٹ ملزمان کے خلاف اہم ثبوت ثابت...

ایس پی راول ڈویژن رائے مظہر اقبال کا کہنا تھا کہ اتوار کے روز ایک 56 سالہ شخص سمیت چاروں مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔16 فروری کو تھانے میں درج کرائی گئی ایف آئی آر میں ریپ متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ اس کی والدہ کے انتقال کے بعد یہ اپنے والد اور دو چھوٹے بھائیوں کے ساتھ رہ رہی تھی۔ لڑکی نے الزام لگایا کہ ملزم کچھ روز بعد پھر اس کے گھر آیا اور اسے ریپ کا نشانہ بنایا، کسی کو کچھ بتانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں، یہی وجہ ہے کہ خوف کے مارے وہ خاموش رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسلامی سزائے دو پھر نظام درست ہوگا

اس طرح کی خبریں سن کر نظام کو گالیاں دینے کا دل کرتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ریپ سے متاثرہ‘ کم عمر ماں حکومتی ادارے کے حوالےگذشتہ برس راولپنڈی میں مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی 14 سالہ لڑکی اور اس کی نومولد بیٹی کو پنجاب میں بچوں کے تحفظ کے لیے قائم ادارے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ So sad. I have immediate solution of Reco Dec mines. I hope President and PM Imran Khan & high commands will take interest for the prosperity of Pakistan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین:شہر ووہان میں کروناوائرس سے متاثرہ نئے مریض سامنے آئے ہیںچین کی حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق کروناوائرس سے ہلاک افراد کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینی شہر ووہان میں کروناوائرس سے متاثرہ نئے مریض سامنے آگئےچینی شہر ووہان میں کروناوائرس سے متاثرہ نئے مریض سامنے آگئے China CoronavirusOutbreak CoronaVirus Wuhan Patients Victims VirusSpreadRapidly XHNews ChinaDaily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آٹزم سے متاثرہ بچوں کے ساتھ شفقت سے پیش آنے کی ضرورت ہے:صدرمملکتآٹزم سے متاثرہ بچوں کے ساتھ شفقت سے پیش آنے کی ضرورت ہے:صدرمملکت Pakistan PresidentArifAlvi AddressedCeremony FountainHouse Lahore pid_gov ArifAlvi PTIofficial GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہجنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ SouthKorea CoronaVirus SpreadRapidly Emergency Declared WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہجنوبی کوریا میں اتوار کے روز کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد میں واضح اضافہ ریکارڈ اگر کسی کو کرورنا وائرس کی دوا بنو ھو تو اس کوDAN کہا سے ملے گا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »