ملک بھرمیں چکن کی قیمت میں اضافہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھرمیں چکن کی قیمت میں اضافہ SamaaTV

Posted: May 29, 2020 | Last Updated: 24 mins ago

ملک کے کئی شہروں ميں چکن کی قيمت آسمان کوچھورہی ہے۔جو مرغی پہلے 180 روپے کلو سے 200 روپے کلو ميں دستیاب تھی،اب وہ 400 روپے يا اس سے بھی زائد ميں فروخت ہورہی ہے۔ کرونا کے باعث لاک ڈاؤن ہوا تو چکن کی کھپت نہ ہونے کے برابر رہ گئی۔پولٹری فارمرز نے چوزوں کو بھی تلف کرنا شروع کرديا۔پولٹری فارمرز نے چوزے تلف کرنے کی وجہ چکن ڈيمانڈ ميں کمی اور اخراجات سے بچنا بتائی۔

تاہم اب ملک ميں چکن کی قيمت کو پر لگ گئے ہیں۔کراچی ميں ويسے تو چکن کی سرکاری قيمت 214 روپےفی کلو مقرر ہے مگرشہری چکن 350 روپےسے400 روپے ميں خريد رہے ہيں۔حيدرآباد ميں 460 روپے فی کلو، لاہور ميں 360 روپے فی کلواور کوئٹہ ميں مرغی کا گوشت 420 روپے فی کلو میں فروخت کيا جا رہا ہے۔ شہريوں نے مطالبہ کيا ہے کہ حکومت سرکاری نرخوں پر چکن کی فروخت کويقينی بنائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چکن کی قیمت میں اضافہ ہوئے کافی وقت ہوگیا اب کیا مٹن کے برابر کرواو گے۔؟

کوروناکوتونہیں سھنبال سکے چکن کی قیمتوں کوتوسھنبالو

چکن خود حیران و پریشان ہے😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھرمیں کورونا متاثرین کی تعداد 61 ہزار سے تجاوز کرگئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے شکار افراد کی تعداد 60074 تک پہنچ گئی ہے, 19142 صحتیابملک میں آج کورونا سے مزید افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1239ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 60074 تک پہنچ گئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے شکار افراد کی تعداد 60074 تک پہنچ گئی ہے, 19142 صحتیابملک میں کورونا کے شکار افراد کی تعداد 60074 تک پہنچ گئی ہے, 19142 صحتیاب Coronavirus CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اداکارہ عظمیٰ خان کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر الزامات، سوشل میڈیا پر ہنگامہپاکستان میں سوشل میڈیا پر بعض ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد اداکارہ اور ماڈل عظمیٰ خان نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض کی بیٹیوں نے انھیں اور ان کی بہن کو ان کے گھر میں گھس کر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے ملک میں قانون طاقت ور کو حفاظت دیتا غریب شریف کے لیے عذاب فراہم کرتا ہے. ٹھیکیداروں کا پاکستان الگ غریبوں کا الگ 2nhi1Pakistan UzmaKhan ٹھیکےدار_کی_بیٹی I urge you all to go to the PM Imran khans & usman buzdar's Twitter account and all pti officials and ask them to give justice to the orphan Girls and arrest the 2 culprit women of thekedars family. الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ۔۔۔۔ ۔🤔🤔🤔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے آج رات سے اگلے 6 روز تک چاروں صوبوں میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، راولپنڈی، جہلم، چکوال،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئیملک بھر میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی Read News Pakistan WeatherUpdates Rain Thunderstorms WeatherForecast WeatherPK metoffice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »