ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری Read News Corona COVID19

ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں، مزید دو افراد لقمہ اجل بن گئے، 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے زائد ریکارڈ کی گئی ہے۔

قومی ادارہ برائے صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17 ہزار 397 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 390 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کیسز کی شرح میں کمیقومی ادارہ صحت کے مطابق ملک میں ایک بار پھر کورونا سے اموات اور کیسز میں نمایاں کمی ہوئی ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوروناکے15ہزار191 ٹیسٹ کیے گئے ہیں ۔ قومی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عید کے دوران کراچی میں کورونا کی شرح میں غیر معمولی اضافہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 408 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 161 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ Pr shuroo لولی پاپ دے رہا ہے اب میڈیا 😜😜😜
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے بعد ملک بھر میں پیٹرول بحران کا خدشہ - ایکسپریس اردولوڈنگ ان لوڈنگ کے مقامات پر کئی فٹ پانی جمع ہے جس کے باعث ترسیل میں رکاوٹ ہے، چیئرمین آل پاکستان آئل ٹینکرز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملیر میں پانی کے تیز بہاؤ میں کے الیکٹرک کا نیٹ ورک بھی بہہ گیاشہر قائد کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 20 گھنٹے سے بجلی کی فراہمی معطل ہے، عید کے دنوں میں شہری دہری اذیت کا شکار ہیں۔ کراچی والو،، یا تو بھٹو کو مار دو یا تیراکی سیکھ لو ہماری طرف سے یہ پوری پی ڈی ایم بہہ جائے! اک واری جندڑی سدھر جاوے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری، مزید 2 افراد لقمہ اجلاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں، مزید دو افراد لقمہ اجل بن گئے، 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے زائد ریکارڈ کی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 5 فیصد کے قریب پہنچ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا کے وار میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے گزشتہ روز کورونا کے مثبت کیسز کی شرح   46 .5   فیصد پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »