ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 8 امریکی ڈالر کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد فی اونس سونے کی نئی قیمت 1 ہزار 826 امریکی کرنسی ہو

گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں250 روپے کی کمی ہوئی، اس وقت قدر 1 لاکھ 25 ہزار 300 روپے رہی۔ دوسری طرف دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 214 روپے کمی ریکارڈ کی گئی اور قیمت ایک لاکھ 7 ہزار 425 روپے رہی۔

فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمتوں میں بھی بالترتیب استحکام ریکارڈ کیا گیا اور قیمتیں 1460 روپے اور 1251.71 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sirf 250 kam hui hai....😂 Link open krny ka koi faida naii 🤷🏻‍♂️

Hahahh 1 tola 35,000 😛😜😜

Agar tamatar🍅🍅 ki rate pi bi ho jaye to phir bi shadi ki koi imkan nahi😂

ہمیں تو نہیں ملتا 😑😐

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کا اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا دام ایک لاکھ 25 ہزار 550 روپے ہے۔ bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK Controller bzu is trying to threaten the students instead of doing his job... They all are trying to save their corruption by spoiled the future of 14000 innocent students.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں خاتون کے سر میں کیل ٹھونکنے کے کیس میں اہم پیشرفت - ایکسپریس اردوپشاور میں خاتون کے سر میں کیل ٹھونکنے کے کیس میں اہم پیشرفت مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونےکی قیمت میں استحکامسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 25 ہزار 550 روپے پر برقرار ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا کے مجموعی کیسز40کروڑ سے تجاوز کرگئےنئے کیسز میں 37فیصد امریکا، فرانس، جرمنی، روس ، برازیل ، نصف یورپ میں سامنے آئے،رپورٹ دنیا بھر میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 40 کروڑ سے تجاوز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا کے مجموعی کیسز 40 کروڑ سے تجاوز کرگئےدنیا بھر میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 40 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔خبر ایجنسی کے مطابق مختلف ملکوں میں روز اوسطاً 20 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہورہے ہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہمارا منشور ملک میں قانون کی حکمرانی اور فلاحی ریاست کا قیام: وزیراعظمیہ سب جھوٹ عمران خان کی تحریک ٹھمکا پارٹی پارٹی کا کوئی منشور ے نھیں اگر ے تو اس میں نااہل ممبروں نے پارٹی کے جھنڈے تک کا DEFINITION نھیں کیا ے ٹھمکا پارٹی کے ممبران خود کنفیوژن ہیں ایک دوسروں سے معلومات حاصل کررے ہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »