مہنگائی کی لہر برقرار، برائلر مرغی، گھی سمیت بیشتر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: رواں ماہ کے دوسرے ہفتے میں بھی مہنگائی کی لہر بدستور برقرار رہی اور لہسن، برائلر مرغی، گھی، کوکنگ آئل سمیت بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں جبکہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ

8 فیصد کی معمولی ریکارڈ کی گئی۔

اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے میں لہسن اوسط 23 روپے 29 پیسے فی کلو مہنگا ہوا، اوسط قیمت 354 روپے 62 پیسے فی کلو ہوگئی، زندہ مرغی اوسط 11 روپے 49 پیسے اضافے کے ساتھ 214 روپے 88 پیسے فی کلو ہوگئی جبکہ رواں ہفتے سرسوں کا تیل 3 روپے 84 پیسے فی کلو مہنگا ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کی سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم کی شرکت کی تحسینچین نے بیجنگ کے سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم عمران خان کی موجودگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ چینی تماشائیوں کی جانب سے پاکستانی دستے کے گرمجوشی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ون ڈے رینکنگ: بابر اعظم کی ٹاپ پوزیشن برقرار، فخر زمان کی ترقیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں بابراعظم ٹاپ پوزیشن پر برقرار ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی دو سال تک تحقیقات کی جاتی رہیں شہباز شریف11:22 AM, 11 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: شہباز شریف نے کہا ہے کہ سارے ادارے ملکر الٹے ہو گئے لیکن کچھ نہیں نکلا اور قبر میں بھی چلا جاؤں لیکن حقائق Jhutta
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مہنگائی اور سیاسی دباؤ، گریڈ 19 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہاسلام آباد ملک میں بڑھتے سیاسی درجہ حرارت اور...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مودی کی مقبولیت کا امتحان جس پر پورے انڈیا کی نظریں جمی ہیں - BBC News اردوانڈیا کی شمالی ریاست اتر پردیش میں رواں ہفتے کے آخر میں نئی حکومت کے انتخاب کے لیے سات مرحلوں میں الیکشن کا آغاز ہو رہا ہے۔ اسے ہندو قوم پرستی کی سیاست پر ریفرنڈم کے طور پر بھی دیکھا جائے گا۔ یو پی الیکشن اظہاریہ ہوگا انڈیا مودی سے اکتایا ہے یا انتہا پسندی میں مزید لت پت ہونا چاہتا ہے Ohhhhhh it's all just doesn't matter now it's time for a big revolution against PM Modi in all around the country he's just destroying the country and it's impossible now to replaced him only with these poll's
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بہترین کارکردگی، وزیرِ اعظم کی وفاقی وزراء میں اسناد کی تقسیماکبرِ اعظم کے 9 رتن تھے، جبکہ وزیرِ اعظم عمران خان کے 10 رتن ہیں، وزیرِ اعظم نے بہترین کارکردگی پر 10 وفاقی وزراء میں تعریفیں اسناد تقسیم کر دیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »