ملک کی خاطر شہباز شریف اور عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں، صدر مملکت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارٹی سیکریٹری کے طور پر میں نے اسد قیصر اور سیما ضیا کو اکاؤنٹ کھولنے کا کہا تھا، عارف علوی مزید پڑھیں: ExpressNews

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک کی خاطر شہباز شریف اور عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں۔

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا تھا کہ سیاست دان ایک میز پر نہیں بیٹھ رہے، انہیں اکٹھا بٹھانے کی ضرورت ہے، صدر کی حیثیت سے خود اکٹھا نہیں کرسکتا، صرف کہہ سکتا ہوں، پریشان ہوں اور محسوس کرتا ہوں کہ خلیج بڑھتی جارہی ہے جسے کم ہونا چاہیے، سیاست دانوں کو کلاس روم کی طرح گھنٹی بجا کر تو بٹھایا نہیں جاسکتا۔ عارف علوی نے کہا کہ وفاق اور صوبوں کا تنازعہ ملک کے لیے خطرناک ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے 85 سمریز بھجوائی گئیں سب پر سائن کیے صرف دو سمریاں واپس کیں، جن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کی سمری شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kill the churya of najam sethi

Actually the money inflows were behind the scope of calculations!

ArifAlvi pls sir awam ki khatir sulah karwa dein aur mulk ko sakoon se agay janay dein

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کی خاطر شہباز شریف اور عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں:صدر پاکستانلاہور: صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر ہاؤس لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاستدانوں کو ہمیشہ اداروں پر تنقید کرنے سے روکا ہے،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

' ملک کی خاطر شہباز شریف اور عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں'‘ ملک کی خاطر شہباز شریف اور عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں’ مزید تفصیلات: arynewsurdu ShehbazSharif imrankhan PakistanKiAwazARY RestoreARYNews چوروں کے ساتھ کوئی بات نہیں ہو سکتی ایک شخص نے عدالت میں ضمانت دی کہ میرا بھائی علاج کروا کے واپس آجائے گا مریض اشتہاری ہو گیا اور ضمانتی وزیراعظم بن گیا 😋😋😋 🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جلد انتخابات کیلئے شہباز شریف اور عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں: صدر علویلاہور: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ ملک میں جلد انتخابات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں۔ Tera kaam hai ye gadhy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیاستدانوں کو ہمیشہ اداروں پر تنقید کرنے سے روکا ہے, شہباز شریف اور عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں: صدر علویسیاستدانوں کو ہمیشہ اداروں پر تنقید کرنے سے روکا ہے, شہباز شریف اور عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں: صدر علوی تفصیل: PresOfPakistan ArifAlvi ImranKhanPTI CMShehbaz pmln_org PTIofficial InsafPK PresOfPakistan ArifAlvi ImranKhanPTI CMShehbaz pmln_org PTIofficial InsafPK کوئی ضرورت نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیاستدان انا ختم کریں شہباز شریف اور عمران خان کو ایک میز پر بٹھانے کیلئے تیار ہوں: صدر عارف علوی06:37 PM, 12 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور :صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ  ملک کے موجودہ معاشی اور سیاسی حالات کے بارے میں سب کو سوچنا 😁😂😅 یہوتھیوں تیار ہو جاؤ اب آپ کے ابو پٹواریوں کا رشتہ لینے والے ہے Os se kia hoga punjab or kpk k masail hal hon gy kia sindh walon ko mqm ppp waly bhi ek maiz py aaen gy. Jab laagay phaat nay toh khairat laagay baaatnay GFarooqi
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہباز گل کے معاون اظہار کی اہلیہ کو تھانے میں قید کیا گیا سفاکانہ اور غیر قانونی اغواء کی مذمت کرتا ہوں عمران خاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ شہباز گل کے معاون اظہار کی اہلیہ کو تھانے میں قید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »