عمران خان آج رات 8 بجے زوم سیشن میں براہِ راست عوام سے گفتگو کریں گے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews عمران خان آج رات 8 بجے زوم سیشن میں براہِ راست عوام سے گفتگو کریں گے PTIOfficial ImranKhan ImranKhanLIVE PTIofficial

قیامِ پاکستان کی 75 سالہ تقریبات کے ضمن میں رکھا گیا خصوصی سیشن میڈیا و سماجی میڈیا پر براہِ راست نشر کیا جائے گا سیشن میں چیئرمین تحریک انصاف تحریک آزادی کے اغراض و مقاصد اور قیامِ پاکستان کے فلسفے پر

روشنی ڈالیں گے ,حقیقی آزادی کی تحریک اور مستقبل کی پیش بندی بھی عمران خان کی گفتگو کا حصہ ہوگی ۔کپتان کل رات لاہور کے ہاکی سٹیڈیم میں تحریک انصاف کے تاریخی حقیقی آزادی جلسے کے اہداف بھی اجاگر کریں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی باتوں سے لگتا ہے وہ کسی گھناؤنے مشن پر ہیں، شرجیل میمنعمران خان آج کل صرف اپنے آپ سے بات کر رہے ہیں، عمران خان صرف اپنے مرضی کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہیں۔ خیال کیجیے ۔ کہیں آپ کے گھر نہ گھس جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوران تفتیش پوچھا جاتا ہے جنرل فیض سے کتنی بار ملے، شہباز گل - ایکسپریس اردوشہباز گل نے پیشی کے دوران عدالت کو بتایا کہ مجھ پر تشدد کیا جاتا رہا ہے، جس کے نشانات موجود ہیں مزید پڑھیں: ExpressNews اتنہائی افسوس اور دکھ کا۔مقام ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا خصوصی انٹرویو، آج رات 8 بجے صرف بول نیوز پرعمران خان کا خصوصی انٹرویو، آج رات 8 بجے صرف بول نیوز پر BolNews Tajzia PTI imrankhan IKonBO PTIofficial ImranKhanPTI PTIofficial ImranKhanPTI اگر اس میں دم خم ہے اور یہ اگر واقعی میں سچا ہے تو اپنے من پسند صحافیوں کے بجائے کسی ناقد صحافی کو انٹرویو دے کر دکھائے PTIofficial ImranKhanPTI آپ نے بول والو ہماری طرف سے ایک سوال کرنا ImranKhanPTI آپکے ہاتھ میں تسبیح کو کیوں مذاق بنایا جارہا ہے آپ💯 منافق ثابت ہوتے جارہے ہے آپکا راستہ بہت مشکل ہوگیا ہے آپکو بچانا بہت مشکل کام ہے بہرحال آپ جرم کا دفاع کرنے کی بجاے اقبال جرم سامنے کردو تو زیادہ اچھا ہوگا👍
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کو ن لیگ میں اہم عہدہ اور مزید اختیارات دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپنجاب میں ضمنی انتخابات کے نتائج اور صوبائی حکومت ختم ہونے کے بعد مسلم لیگ ن ایک بار پھر متحرک ہونے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا 13 اگست کے جلسے کے حوالے سے اہم اعلانعمران خان کا 13 اگست کے جلسے کے حوالے سے اہم اعلان مزید تفصیلات: arynewsurdu imrankhan pti PakistanKiAwazARY RestoreARYNews Os din sy Ab tk ap k Chanel ARYNEWES ny koi news nhi di is wqt Gill shab court Main hain wo tu humaisa ARY ko support karty thy wo b frontfoot py. شہباز گل کیس میں اُن کے ڈرائیور کے عزیر رشتہ داروں کو گرفتار کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے جس کی قطعی طور ہر اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

9 حلقے امیدوار صرف ایک، ضمنی انتخابات کیلئے عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی تیارعمران خان بیک وقت مردان، چارسدہ، پشاور، کرم، فیصل آباد، ننکانہ، ملیر، کورنگی اور کراچی ساؤتھ سےبھی میدان میں اتریں گے: اعلامیہ تحریک انصاف مزید پڑھیں: PTI ImranKhan ByeElections GeoNews He didn't even go to these places in times of floods! Kise ko koi Takleef کبھی کہتے ہو فوج کا لاڈلا ہے کبھی کہتےہو فوج کا مخلاف ہے، مریم بڈھی نے پٹواریوں کو خوب چونا لگایا ہوا ہے😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »