ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 545 افرادمیں کورونا وائرس کی تصدیق , 6 مریض انتقال کر گئے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 545 افرادمیں کورونا وائرس کی تصدیق , 6 مریض انتقال کر گئے Pakistan CoronavirusUpdates Covid19Pakistan DeadlyVirus Deaths Infected Patients ndmapk pid_gov MoIB_Official Asad_Umar WHO ImranKhanPTI

کے دوران 545 افرادمیں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس وقت ملک میں 593 کورونا وائرس مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ملک میں اب تک کورونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد3 لاکھ 3 ہزار634 ہے جن میں سے 2لاکھ91 ہزار 169مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے ہیں۔ اس وقت ملک میں ایکٹو وائرس کے مریضوں کی تعداد 6066 ہے۔ ملک میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی شرح 95.9 فیصد ہے جبکہ مرنے والے مریضوں کی شرح 2.

1 فیصد ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 409 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو چلے گئے۔ صوبہ سندھ کورونا وائرس کے کل مریضوں، انتقال کرنے والے افراد، صحتتیاب ہونے والے مریضوں اور ایکٹو کیسز کی تعداد کے اعتبار سے ملک بھر میں پہلے نمبر پر ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جمعرات کے روز جاری تازہ اعداد و شمار کے مطابق آزاد جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد 2451 ہے جن میں سے 2231 مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ 66 مریض انتقال کر چکے ہیں۔ آزادکشمیر میں ایکٹو کورونا وائرس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کے وائرس پھر سے تیز چوبیس گھنٹوں میں 665 مزید کیسز رپورٹلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس کے وار مزید تیز ہونے لگے، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 665 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 4 اموات ہوئی ہیں ، ملک بھر میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور کے بعد کراچی کے 2 کالجز میں 8 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 665 کیسز کی تشخیص - ایکسپریس اردو2 لاکھ 90 ہزار 760 مریض صحت یاب اور فعال کیسز کی تعداد 5 ہزار 936 رہ گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں چند گھنٹوں کے دوران قتل کے 3 واقعاتزندہ دلان لاہور میں آج چند گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں قتل کے 3 واقعات رونما ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکانمحکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ،جبکہ بالائی خیبر پختونخواہ ،خطہ پوٹھوہار، کشمیر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا لاک ڈائون کے باعث ملک بھر میں بندتعلیمی ادارے 7 ماہ بعد دوبارہ کھل گئےکورونالاک ڈائون کےباعث ملک بھر میں بندتعلیمی ادارے7 ماہ بعد دوبارہ کھل گئے Pakistan Schools SchoolReopen Punjab Sindh KhyberPakhtunkhwa Balochistan Coronavirus COVID19Pakistan Shafqat_Mahmood pid_gov ndmapk Asad_Umar ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »