ملکی سیاسی صورتحال کے باعث ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

آئی ایم ایف کی جانب سے ایک ارب ڈالر قسط کے اجراء کو پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے مشروط کرنے اور قرض پروگرام کی بحالی میں تاخیر کے امکانات سے جمعرات کو بھی ڈالر کی پرواز جاری رہی جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 202روپے اور اوپن ریٹ 203روپے سے بھی تجاوز کرکے نئی بلند ترین سطح پر آگیا۔

کاروباری دورانیے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک موقع پر 98 پیسے کے اضافے سے 202.90روپے کی سطح تک بھی پہنچی۔ تاہم اختتامی لمحات میں طلب گھٹنے سے ڈالر کا انٹربینک ریٹ 9 پیسے کے اضافے کے ساتھ 202.01روپے کی بلند سطح پر بند ہوا۔ اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 50 پیسے کے اضافے سے 203.50 روپے کی بلند سطح پر بند ہوئی۔

ماہرین کاکہنا ہے کہ میچور ہونےوالے یورو اور سکوک بانڈز کے عوض ساڑھے چار ارب ڈالر کے علاوہ بیرونی ادائیگیوں کے دیگر بوجھ سے پاکستان کے مالیاتی بحران کی شدت بڑھتی جارہی ہے جو ڈالر کی پیش قدمی کا باعث بن رہی ہے اور ڈالر یومیہ بنیادوں پر بلندی کے نئے ریکارڈز بنارہا ہے۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کو تین ارب ڈالر کے قرضوں کی ادائیگیوں کی مدت بڑھانے پر رضامندی ظاہر کردی ہے لیکن بڑھتے ہوئے مالیاتی بحران سے معیشت وینٹیلیٹر پر جارہی ہے جس کی وجہ سے سعودی عرب کی ری شیڈولنگ کی سہولت ملنے کے باوجود ڈالر کی پیش قدمی نہیں رک رہی اور ڈالر کی قدر بے لگام ہوتی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 1 کروڑ ڈالر سے زائد کمیاعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 7.5 کروڑ ڈالر کم ہوکر 10 ارب 8 کروڑ ڈالر رہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب 3 ارب ڈالر کی واپسی کے لیے پاکستان کو مزید مہلت دینے پر رضامندڈیووس: سعودی عرب نے عندیہ دیا ہے کہ وہ پاکستانی اسٹیٹ بینک میں رکھے 3 ارب ڈالر کی رقم جلد واپس نہیں لے گا اور یوں اس کی مدت بڑھانے پر رضامندی ظاہرکی ہے۔سعودی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حفیظ موجودہ صورتحال پر ناراض، سیاسی رہنماؤں سے سوال کردیامحمد حفیظ نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں شہباز شریف،عمران خان، مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کو ٹیگ کیا حفیظ ناراض ہے تو چڑھے ایل پر ۔کرکٹ تو اس سے کھیلنے ہوئی نہیں جس کام پر عمر ضائع کی اب سیاست پر تبصرے کرے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اڑان جاری: ایک بار پھر بلند ترین سطح پر جا پہنچاانٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر مزید اضافہ ہوگیا، ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اسلام آباد کی عوام سڑکوں پر آ چکی ہے۔ (رش بڑھتا جا رہا ہے) 'اس رات کا قرض چکانا ہے جب خان اکیلا تھا۔' ہم پر چور ڈاکومسلط کر دیئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف فیول سبسڈی ختم کرنے پر پاکستان کو 90 کروڑ ڈالر جاری کرےگاآئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان فیول سبسڈی ختم کرکے ٹریک پر واپس آئے،ڈیل کی آؤٹ لائن پرکام کرلیا،فیول سبسڈی ختم کرنے پر معاہدہ بحال ہوجائےگا، خبرایجنسی بھیک دے گا اور اس میں میڈیا کو حصہ بھی ملے گا جو امپورٹڈ حکومت کی جیب میں جائینگے جس میں 80 کروڑ ڈالر شریفوں کے پیٹ میں جائے گا باقی بقیہ بھکاریوں میں تقسیم ہو گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی سیکرٹ سروس نے ٹرمپ پراپرٹیز پر 20 لاکھ ڈالر خرچ کیےٹرمپ کی بیٹی اور داماد کی سیکیورٹی پر مامور سیکرٹ سروس کے ایجنٹس کو ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل میں قیام کرنے پر 38 ہزار ڈالر سے زائد رقم ادا کرنا پڑی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Trump
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »