ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 65 کروڑ ڈالر کا اضافہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 65 کروڑ ڈالر کا اضافہ تفصيلات جانئے: DailyJang

ورلڈ بینک کے پچاس کروڑ ڈالر ملکی زرمبادلہ ذخائر کو 20ارب ڈالر کی سطح کے قریب لے گئے۔ کمرشل بینکوں کے ذخائر ریکارڈ 7 ارب ڈالر ہیں۔

اسٹیٹ بینک آ ف پاکستان کے مطابق 30 جولائی تک ملکی زرمبادلہ 65 کروڑ ڈالر اضافے سے 19 ارب 56 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔ مرکزی بینک کے مطابق عالمی بینک اور دیگر اداروں کی جانب سے رقوم موصول ہونے کے سبب ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافے ہو اہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 56 کروڑ ڈالر اضافے سے 12 ارب 54 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔ جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 8 کروڑ ڈالر اضافے سے 7 ارب کی سطح عبور کرگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زرمبادلہ کے ذخائر میں 65 کروڑ ڈالرز کا اضافہزرمبادلہ کے ذخائر میں 65 کروڑ ڈالرز کا اضافہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی تنزلی - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 58 پیسے اوراوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے بڑھی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ لواحقین کو ایک کروڑ فی مسافر ادائیگی کا اعلان - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک کروڑ چوراسی لاکھ ہوگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک کروڑ چوراسی لاکھ ہو گئی ہے جبکہ وبا سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایشیا میں 10 سے 16 کروڑ افراد کی نوکریاں ختم ہوسکتی ہیں, 6ماہ میں 5 کروڑ سے زائد افراد غربت کی لکیر سے نیچے چلے جائیں گے: ایشیائی ترقیاتی بینکایشیا میں 10 سے 16 کروڑ افراد کی نوکریاں ختم ہوسکتی ہیں, 6ماہ میں 5 کروڑ سے زائد افراد غربت کی لکیر سے نیچے چلے جائیں گے: ایشیائی ترقیاتی بینک AsianDevelopmentBank Unemployment Poverty Report WorldEconomy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اےکا طیارہ حادثےکے لواحقین کو ایک کروڑ فی مسافر ادائیگی کا اعلانپی آئی اےکا طیارہ حادثےکے لواحقین کو ایک کروڑ فی مسافر ادائیگی کا اعلان Official_PIA pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »