طیارہ حادثہ لواحقین کو ایک کروڑ فی مسافر ادائیگی کا اعلان - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی ای او ائیر مارشل کے انشورنس کمپنی کے ساتھ مذاکرات کامیاب۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PIA PlaneCrash

کراچی: پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے طیارہ حادثہ لواحقین کو ایک کروڑ فی مسافر ادائیگی کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سی ای او ائیر مارشل ارشد ملک کے انشورنس کمپنی کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے، اس سے قبل تمام لواحقین کو پچاس لاکھ روپے ادا کئے جانے تھے جو کیرج بائی ائیر ایکٹ 2012 کے مطابق تھے۔ انشورنس کی رقم میں اضافہ سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک کی ذاتی کاوشوں کا نتیجہ ہے، وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کی جانب سے سی ای او پی آئی اے کو خصوصی ہدایات دی گئیں تھیں۔اس سے قبل پی آئی اے دس لاکھ روپے فی مسافر جنازے اور تدفین کے زمرے میں پہلے ہی ادا کر چکی ہے، ترجمان پی آئی اے کے مطابق بڑھائی گئی انشورنس رقم پہلے سے ادا کی گئی رقم کے علاوہ ہے۔

ترجمان پی آئی اے کا مزید کہنا ہے کہ پی آئی اے نے اس سلسلے میں کام مکمل کرلیا ہے اور اب اسے قانونی ورثاء کی جانب سے جانشینی سرٹیفیکیٹ کا انتظار ہے۔ اس سلسلے میں ورثاء کو خطوط ارسال کئے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اےکا طیارہ حادثےکے لواحقین کو ایک کروڑ فی مسافر ادائیگی کا اعلانپی آئی اےکا طیارہ حادثےکے لواحقین کو ایک کروڑ فی مسافر ادائیگی کا اعلان Official_PIA pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اےکا طیارہ حادثےکے لواحقین کو ایک کروڑ فی مسافر ادائیگی کا اعلان -کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) نے طیارہ حادثےکے لواحقین کو ایک کروڑ روپے فی مسافر ادائیگی کا اعلان کر دیا۔ سی ای او ائیر مارشل ارشدملک کے انشورنس کمپنی کےساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے مطابق طیارہ حادثےکے لواحقین کو ایک کروڑ روپے فی مسافر دیے جائیں گے۔ اس سےقبل لواحقین کو50لاکھ ادا کئے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے لواحقین کو ایک کروڑ روپے فی مسافر ادائیگی کا اعلانکراچی: (دنیا نیوز) سی ای او ائیر مارشل ارشد ملک کے انشورنس کمپنی کے ساتھ مذاکرات کامیاب، اس سے قبل تمام لواحقین کو پچاس لاکھ روپے ادا کئے جانے تھے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ: لواحقین کو فی مسافر ایک کروڑ روپے کی ادائیگی کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کیمرون کے فوجی طیارے کو لینڈنگ کے دوران حادثہ کئی فوجی اور شہری زخمیوسطی افریقی ملک کیمرون کا فوجی طیارہ خراب موسم کے باعث فار نارتھ کے مارووا ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران جھاڑیوں میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں فوجیوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ او ایل ایکس پر فروخت کے لیے پیش - ایکسپریس اردواو ایل ایکس پر بھارتی جنگی طیارے کی قیمت 10 کروڑ رکھی گئی ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »