ملکی تجارتی خسارے میں ہوشربا اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملکی تجارتی خسارے میں ہوشربا اضافہ ARYNewsUrdu

صدر ایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ کا کہنا ہے کہ مالی سال 2022-23 میں تجارتی خسارے کو کنٹرول میں رکھنا حکومت کے لیے سب سے بڑا معاشی چیلنج ہے، جس کو قابو کیے بغیر ملک ڈیفالٹ کے مستقل خطرے سے دو چار رہے گا اور ہمارے زرمبادلہ کے ذخائر بھی اطمینان بخش سطح تک نہیں بڑھ پائیں گے

صدر ایف پی سی سی آئی ئے کہا کہ مالی سال2021-22 میں نظرثانی شدہ اعداد و شمار کے مطابق تجارتی خسارہ 48.66 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے، جو کہ اوسطاً تقریباً 4 ارب ڈالر ماہانہ سے بھی زیادہ بنتا ہے، جبکہ پچھلے سال یعنی2020-21 میں یہ 30.96 ارب ڈالر تھا۔ عرفان اقبال شیخ نے کہا کہ اگرچہ گزشتہ سال برآمدات 31.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں لیکن پٹرولیم مصنوعات، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کی وجہ سے برآمدات برقرار نہیں رہ پائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اخراجات میں بے پناہ اضافہ کی وجہ سے اب ہم ایکسپورٹ مارکیٹس میں مقابلہ کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔

عرفان اقبال شیخ نے کہا کہ ہماری برآمدات کا زیادہ تر انحصار ٹیکسٹائل مصنوعات پر ہے، پچھلے سال برآمدات میں دو تہائی اضافہ صرف ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل پروڈکٹس کی وجہ سے ہوا ہے، ہمیں اپنی ایکسپورٹس میں تنوع لانا چاہیے، ایکسپورٹرز اور ایکسپورٹ پر مبنی صنعتوں کو سہو لیات اور ترغیبات دینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ملک میں نئی فیکٹریاں قائم کرنی چاہیے اور بیمار صنعتی یونٹوں کو بحال کرنا چاہیے، جبکہ نئی منڈیوں تک رسائی بھی حاصل کرنی چاہیے، سروسز کی ایکسپورٹس بڑھانی چاہیے اور بر آمدات کو تیزی سے فروغ دینے کے لیے ترجیحی تجارتی معاہدوں اور فری ٹریڈ ایگریمنٹس سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے۔صدر ایف پی سی سی آئی نے مطالبہ کیا ہے کہ ایکسپورٹ فنانس اسکیم اور لانگ ٹرم فنانسنگ فیسیلٹی پر انٹر سٹ ریٹ کو بالترتیب 3 فیصد اور 5 فیصد کی سطح پر واپس لایا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت ایکسپورٹرز کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت ہو ان غداروں پر جو ان چوروں کو عمران خان کی اچھی چلتی ہوئی حکومت کو سازشوں سے گرا کر لائے

Asa hi hoga jab Kuch thek nhi chal rha hoga

بھونک لفافی بھونک

اچھا جی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'ضمنی الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو ملکی سالمیت کو دھچکا لگے گا''ضمنی الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو ملکی سالمیت کو دھچکا لگے گا” arynewsurdu ان شاءللہ ن کو ووٹ ای نہیں ملنا تو اس کا جیتنا بھی نہیں بنتا جناب سب بھاشن کوئ کچھ نہی کرے گا یہ قوم ہی چور ھے اور چور ہی حکمران ھوں گے ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 19 پیسے مہنگاعیدکی چھٹیوں کے بعدکاروباری ہفتےکے پہلے روز  ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 19 پیسے مہنگا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان تھم نہ سکیملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج اضافہ ہوا ہے۔ Is thumbnail main is tiktok wali ka kia kaam hai views k kuttay hogaye ho?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا گیاخیبرپختونخوا حکومت نے وفاق کی طرز پر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

'ضمنی الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو ملکی سالمیت کو دھچکا لگے گا''ضمنی الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو ملکی سالمیت کو دھچکا لگے گا” arynewsurdu ان شاءللہ ن کو ووٹ ای نہیں ملنا تو اس کا جیتنا بھی نہیں بنتا جناب سب بھاشن کوئ کچھ نہی کرے گا یہ قوم ہی چور ھے اور چور ہی حکمران ھوں گے ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مون سون بارشوں کے باعث پانی کے ذخائر میں اضافہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں جاری مون سون بارشوں کے سبب پانی کے ذخائر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »