ملکہ برطانیہ نے پوتے کو خاندان سے الگ کردینے والی بہو کی تعریف کیوں کی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملکہ برطانیہ نے پوتے کو خاندان سے الگ کردینے والی بہو کی تعریف کیوں کی؟ ARYNewsUrdu

لندن: ملکہ برطانیہ، ملکہ الزبتھ نے اپنے پوتے شہزادہ ہیری کے شاہی خاندان سے علیحدگی کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے ہیری کی اہلیہ میگھن مرکل کو قابل فخر قرار دے دیا۔

انہوں نے کہا کہ ہیری، میگھن اور آرچی ہمیشہ ہمارے خاندان کا ہر دلعزیز حصہ رہیں گے۔ ’مجھے احساس ہے کہ گزشتہ 2 برسوں کے دوران ان دونوں کو سخت چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا اور میں ان کے آزاد زندگی گزارنے کی خواہش کی حمایت کرتی ہوں‘۔ شاہی محل کے مطابق جوڑا باقاعدہ طور ملکہ کی نمائندگی نہیں کر سکتا تاہم وہ اپنے ہر عمل میں شاہی اقدار کو ملحوظ خاطر رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہزادہ ہیری اور میگھن کا مستقبل طے ، ملکہ برطانیہ نے بڑا فیصلہ کرلیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملکہ برطانیہ نے ہیری اور میگھن کے مستقبل سے متعلق اہم فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ: انشورنس کی رقم کیلئے بیوی کی موت کا ڈرامہ، پاکستانی کو سزالندن: برطانیہ میں لالچی شخص نے انشورنس کی رقم ہتھیانے کے لیے بیوی کی موت کا ڈرامہ رچایا، الزام ثابت ہونے پر عدالت نے پانچ سال جیل کی سزا سنا دی۔ یہ پاکستان کب ہے بچوں ARYNEWSOFFICIAL Ye Pakistanio ko itne ideas kaha se milte he? India se ya China se?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہزادہ ہیری اورمیگھن سے شاہی خطابات اور فرائض واپس، فنڈز بھی نہیں ملیں گے: ملکہ برطانیہتو سب چیزیں اس سفید بالوں والی دادی نے قبر میں لے کے جانے ہیں کیا- Why and what are reason behind it?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوہلی نے قوانین کی دھجیاں اڑا دیں، امپائر نے بھی آنکھیں بند کر لیںواقعے پر آسٹریلوی کمنٹیٹر مائیکل سلیٹر نے نشاندہی کرتے ہوئے بتایا کہ کس طرح امپائر نے قوانین کی دھجیاں اڑانے والے پلیئر کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا، انہوں نے کہا کہ اگر میں امپائر ہوتا اور یہ سب دیکھتا تو پلیئر کو ضرور وارننگ دیتا، اگر فیلڈ امپائر معاملے کو نظر انداز بھی کرتا ہے تو تھرڈ امپائر کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ نے مونس الٰہی کی کردار کُشی منصوبہ بندی کے تحت کی تھی : حسن نثارAaj TV News is committed towards bringing accurate and authentic news coverage from across Pakistan. Aaj News has maintained its credibility and standard of ...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈین خاتون سیاح نے اسلام قبول کرنے کی ویڈیوکیوں جاری کی؟کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں سیاحت اور مہم جوئی کی وجہ سے اپنا نام پیدا کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »