ملت ایکسپریس واقعہ: جاں بحق ہونیوالی خاتون مریم کی ٹرین کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

Karachi خبریں

Millat Express

وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں مریم کی ٹرین کے ڈبے میں برتھ پر لیٹے شخص سے تلخ کلامی بھی سنی جاسکتی ہے۔

ملت ایکسپریس میں تشدد کا نشانہ بننے کے بعد پر اسرار طور پر ہلاک ہونے والی خاتون مریم کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون نے اپنے بال کھولے ہوئے ہیں اور وہ چیخ و پکار کرتے ہوئے جھوم رہی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون کے ہمراہ دو بچے ایک لڑکا اور ایک لڑکی بھی ہے، بچوں کو بھی مریم کی جانب سے زور زور سے کلمہ پڑھنے کا کہا جارہا ہے۔کئی روز بعد واقعے کا مقدمہ بہاولپور کے تھانہ چنی گوٹھ میں مرحومہ کے بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے

واضح رہے کہ چند روز قبل چلتی ٹرین میں خاتون اور بچے پر پولیس اہلکار کے تشدد کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس کے بعد تشدد کرنے والے اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا بعد ازاں خاتون پر تشدد کرنے والا ریلوے پولیس اہلکار ضمانت پر رہا ہوگیا تھا۔ملت ایکسپریس واقعہ: پولیس والا مریم کو ساتھ لے گیا تھا، خاتون کی بہن کی جیونیوز سے گفتگو

فون پر بہن نے بتایا پولیس والا تنگ کر رہا ہے، میں نے فون پر ٹی ٹی سے بات کی اور ٹکٹ کے پیسے آن لائن بھجوانے کا کہا تھا: شازیہ کا بیانمنیر کا فون اس کی والدہ کے نام پر ہے، کانسٹیبل کے فون سے 19 فون کالز اور ایس ایم ایس ریکارڈ پر ہیں: پولیس

Millat Express

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملت ایکسپریس واقعہ: خاتون کے ساتھ موجود بچے کا بیان اور ابتدائی رپورٹ سامنے آگئیصبح ساڑھے 6 بجے چنی گوٹھ کے مقام پر خاتون ٹرین کی کھڑکی سےکود گئی، خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی تھی: ریسکیو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملت ایکسپریس واقعہ: خاتون پر تشدد کرنیوالے اہلکار کے موبائل فون کی تفصیلات مل گئیںمنیر کا فون اس کی والدہ کے نام پر ہے، کانسٹیبل کے فون سے 19 فون کالز اور ایس ایم ایس ریکارڈ پر ہیں: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملت ایکسپریس واقعہ : خاتون کی موت کے حوالے سے ترجمان ریلویز کا اہم بیان آگیاترجمان ریلویز بابر رضا کا ملت ایکسپریس واقعے میں خاتون کی موت کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا اور کہا خاتون کی خودکشی ہے یا قتل اس نتیجے پر ابھی نہیں پہنچے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملت ایکسپریس واقعہ : مریم کی موت خود کشی یا قتل؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم‌ انکشافلاہور : ملت ایکسپریس میں پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون مریم بی بی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ، جس میں موت کی وجہ بتائی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملت ایکسپریس میں پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بنی مریم کی موت معمہ بنی ہوئی ہے،مریم کی موت کی...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پمز اسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیاطبی معائنہ میں ایسی کوئی چیز سامنے نہیں آئی جس کی بشریٰ بی بی نے شکایت کی تھی: پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کی رپورٹ سامنے آگئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹرین میں پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش بر آمدکراچی میں چنی گوٹھ ریلوے اسٹیشن کے قریب سے ملت ایکسپریس میں ریلوے پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق 7 اپریل کی رات ریلوے پولیس اہلکار تشدد کے بعد خاتون کو اپنے ساتھ لے گیا تھا، خاتون کا تعلق جڑانوالہ سے تھا۔یاد رہے کہ ملت ایکسپریس میں پیش آنے والے واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد آئی جی ریلویز...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »