ملتان ٹیسٹ: پاکستان کو فتح کیلئے 157 رنز انگلینڈ کو 6 وکٹیں درکار

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان ٹیسٹ: پاکستان کو فتح کیلئے 157 رنز ،انگلینڈ کو 6 وکٹیں درکار

ملتان : ملتان ٹیسٹ میں فتح کے لیے پاکستان کو 157 رنز جبکہ انگلینڈ کو 6 وکٹیں درکار ہیں ۔ 355 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم نے چار کھلاڑیوں کے نقصان پر 198 رنز بنا لیے۔

سعود شکیل اور امام الحق کے درمیان 108 رنز کی شراکت قائم ہوئی۔ یہاں امام الحق 60 رنز بنا کر جیک لیچ کی گیند پر کیچ تھما بیٹھے۔پاکستانی اوپنر امام الحق ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوکر ایم آئی آر کے لیے اسپتال روانہ ہوگئے تھے تاہم اب وہ ٹیم کو دستیاب ہیں۔ امام الحق کی جگہ محمد رضوان اننگز کا آغاز کرنے کے لیے عبداللہ شفیق کے ساتھ آئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ کو پاکستان کیخلاف 281 رنز کی برتری، 5 وکٹیں باقیملتان ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 5 وکٹوں پر 202 رنز بنالیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PakvsEng2022
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 355 رنز کا ہدفملتان ٹیسٹ کے تیسرے دن کے پہلے سیشن میں انگلینڈ کی ٹیم 275 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جس کے بعد پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 355 رنز کا ہدف ملا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ؛ انگلش بالرز حاوی، پاکستان کے 9 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے - ایکسپریس اردوقومی ٹیم کو انگلش ٹیم کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 112 رنز درکار ہیں
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ؛ انگلش بالرز حاوی، پاکستان کے 8 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے - ایکسپریس اردوقومی کرکٹ ٹیم کے 4 کھلاڑی محض 4 رنز کے اضافے پر آؤٹ ہوگئے PAKvsENG MultanTest BabarAzam𓃵
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ؛ پہلی اننگز میں پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف پوزیشن مستحکم - ایکسپریس اردوقومی ٹیم کو انگلش ٹیم کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 134 رنز درکار ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ، انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کے لیے 354 رنز کا ہدفملتان ٹیسٹ، انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کے لیے 354 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu PakvsEng2022 Matlb series gae Mushkil hai Harjaenge manhoos
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »