ریکوڈک منصوبے پر کام جلد شروع ای سی سی نے 2 منصوبوں کی منظوری دیدی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریکوڈک منصوبے پر کام جلد شروع، ای سی سی نے 2 منصوبوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد: ای سی سی نے ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دے دی۔منظوری سے ریکوڈک منصوبے پر کام جلدی شروع ہوسکے گا۔

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا۔ بیرک گولڈ کمپنی کے ساتھ ریکوڈک معاہدے کی بھی منظوری دی گئی ۔معاہدے کے تحت بیرک گولڈ کو پاکستان میں ادائیگیوں کی منظوری دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے حکومت اور غیر ملکی کمپنی کے درمیان ریکوڈک معاہدے کو درست قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ معاہدے میں تمام قوانین کی پاسداری کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good job government of Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ای سی سی نے ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دے دیاسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کابینہ کی اقتصادی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری، جلد کام شروع ہونیکا امکانوزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی کے اجلاس میں منصوبوں کی منظوری دی گئی: اعلامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ میں لڑکی کو گھورنا سیٹی بجانا جرم ہوگابرطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین نے نئے منصوبے پر کام شروع کردیابرطانیہ میں لڑکی کو گھورنا، سیٹی بجانا جرم ہوگا،برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین نے نئے منصوبے پر کام شروع کردیا Britain Girl Staring Whistling Crime Detail News👇 یورپ نے عورتوں کو کھلا چھوڑ رکھا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب جیسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے موجود ماڈل پر بلاتاخیر عمل کرنا ہوگا: وزیر اعظم شہباز شریفسیلاب جیسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے موجود ماڈل پر بلاتاخیر عمل کرنا ہوگا: وزیر اعظم شہباز شریف تفصیل:GovtofPakistan PMshehbazsharif CMShehbaz PakPMO Marriyum_A PMLNGovt PakistanFloods
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: فون پر دوستی کر کے شہریوں کو اغوا کرنیوالی خاتون 3 ساتھیوں سمیت گرفتارسی ٹی ڈی حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس طرح کی بلیک میلنگ میں نہ آئیں اور فوری طور پر پولیس کو آگاہ کریں ان کا چہرہ کیوں چھپا رکھا وڈیو بیان جاری کرو انکا بھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کا عوام کو فوری ریلیف کے ایم سی کی پارکنگ فیس ختم کر دیقٹپشقکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نو منتخب ایڈمنسٹریٹر کراچی نے عہدہ سنبھالتے ہی عوام کو فوری ریلیف دیتے ہوئے کے ای سی کی پارکنگ فیس ختم کرنے کا اعلان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »