ملتان: پاکستانی نوجوان کو ڈھونڈنے آنے والی غیر ملکی خاتون نے ہوٹل کی کھڑکی سے چھلانگ لگادی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روسی خاتون سانگلہ ہل کے ایک نوجوان سے ملنے پاکستان آئی تھی، پولیس تفصیلات جانیے: DailyJang

ملتان میں پاکستانی نوجوان کو ڈھونڈنے کے لیے آنے والی غیر ملکی خاتون نے ہوٹل کی کھڑکی سے چھلانگ لگادی، معمولی زخمی ہوگئی۔پولیس کے مطابق سانگلہ ہل کا رہائشی عبداللّٰہ اور خاتون دبئی میں ساتھ رہتے تھے، عبداللّٰہ خاتون کو دبئی چھوڑ کر آگیا تھا اور خاتون اس ڈھونڈنے کے لیے پاکستان آئی تھی۔.

ملتان میں پاکستانی نوجوان کو ڈھونڈنے کے لیے آنے والی غیر ملکی خاتون نے ہوٹل کی کھڑکی سے چھلانگ لگادی، معمولی زخمی ہوگئی۔پولیس کے مطابق سانگلہ ہل کا رہائشی عبداللّٰہ اور خاتون دبئی میں ساتھ رہتے تھے، عبداللّٰہ خاتون کو دبئی چھوڑ کر آگیا تھا اور خاتون اس ڈھونڈنے کے لیے پاکستان آئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی ووڈ کا شیدائی افریقی نوجوان سوشل میڈیا اسٹار بن گیابالی ووڈ کا شیدائی افریقی نوجوان سوشل میڈیا اسٹار بن گیا ARYNewsUrdu Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: پارک میں برقع پہن کر خواتین کو ہراساں کرنیوالے 2 نوجوان گرفتارملزم سبحان اور عثمان برقعے پہن کر گریٹر اقبال پارک میں آئی ہوئی فیملیز کو ہراسا ں کر تے تھے، پولیس تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چترال، موبائل فون ٹاور روم میں رات گزارنے والے 2 نوجوان ہلاکچترال میں موبائل فون ٹاورروم میں رات گذارنےوالے 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے، بارش کے باعث چوکیدار کے کمرے میں رات ٹھہرنے والےعبد الودود اور سلمان کی مو ت کی وجہ معلوم نہ ہو سکی. تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیم نالے سے ملنے والے دو نوجوان لڑکیوں کی لاشوں کا معاملہ گرفتار مجرم نے ایک اور لاش برآمد کروا دی حیران کن انکشافاتفیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  دو بہنوں کے قتل کے الزام میں گرفتار  ملزمان کی نشاندہی پر قتل ہونے والے تیسرے شخص کی لاش بھی برآمد کر لی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان: اپنے گھر میں قتل کیے جانے والے نوجوان کے لیے انصاف کا مطالبہ - BBC News اردوایران کی سرحد سے متصل بلوچستان کے دور دراز ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ کی رہائشی خاتون بی بی سعیدہ کے نوجوان بیٹے سراج بلوچ کو دو افراد نے گذشتہ ہفتے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا تھا۔ Kashmir bne ga pakistan Inshalllah ✌️
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر ہونے والی ’محبت‘ بہاولپور کے نوجوان کو انڈیا کے صحرا لے گئی - BBC News اردوانڈین پولیس کے مطابق احمر سے پوچھ تاچھ سے معلوم ہوا کہ وہ سوشل میڈیا کے ذریعے ممبئی میں ایک لڑکی سے رابطے میں تھے اور ان سے محبت میں گرفتار ہو گئے۔ Pyaar anmol hay Ptcl Pensioners app k muntazir BBC یہ میرے ساتھ کے گاؤں کا ہے۔ یہ حجام کا کام کرتا ہے۔ بہت غریب گھرانے سے ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »