عمران خان ایماندار آدمی ہیں، محمد زبیر کا اعتراف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سماجی شعبے میں عمران خان نے جو کیا اسے تسلیم کرتا ہوں، سابق گورنر سندھ تفصیلات جانیے: DailyJang

سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ایماندار آدمی ہیں، اعتراف کرنا چاہتا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ سماجی شعبے میں عمران خان نے جو کیا اسے تسلیم کرتا ہوں، سلیوٹ کرتا ہوں۔

تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان نے اپنی جیبیں اس لیے نہیں بھریں کہ ان کے ہاتھ دوسروں کی جیبوں میں ہیں۔ سابق گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ سوائے سیالکوٹ کے پاکستان تحریک انصاف کو کہیں ضمنی الیکشن میں کامیابی نہیں ملی۔محمد زبیر کا کہنا تھا کہ منہگائی اوپر اور لوگوں کی آمدنی نیچے جارہی ہے جبکہ بھارت، بنگلادیش، سری لنکا میں پاکستان سے مہنگائی کم ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان میں مہنگائی سنگین معاملہ ہے، اس وقت پاکستان مہنگائی کے اعتبار سے تیسرے نمبر پر ہے۔ اسی پروگرام میں شریک وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا تھا کہ سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو کریڈٹ دیتا ہوں، وہ مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں، ملک سے بھاگے نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

اعتراف مت کریں شرم کریں بلدیاتی الیکشن و حقوق ن لیگ کی حکومت بھی دے سکتی تھی اس طرح جمہوریت مضبوط ہوتی غیر جمہوری طاقتیں اپنی آئینی حد میں رہتیں لیکن آپ لوگ ایک سسلین مافیا خاندان کے غلام ہو سیاسی جماعتوں میں شامل جرنیلوں کی اولادیں جمہوریت و سیاسی جماعتوں کے لیے خطرہ ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان، شہباز، زرداری، بلاول، بزدار نے کتنا ٹیکس دیا؟اراکین پارلیمان: کس نے کتنا ٹیکس ادا کیا؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان، شہباز، زرداری، بلاول، بزدار نے کتنا ٹیکس دیا؟عمران خان، شہباز، زرداری، بلاول، بزدار نے کتنا ٹیکس دیا؟ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PMImranKhan bilawalBhutto UsmanBuzdar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی گاڑی پر فائرنگاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے  کہا ہے کہ ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی اور مسلح افراد  نے گاڑی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غریب ممالک کا سب سے بڑا مسئلہ منی لانڈرنگ ہے، عمران خان -وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غریب ملکوں کا سب سے بڑا مسئلہ منی لانڈرنگ ہے، ایلیٹ کلاس ملک کا پیسہ چوری کرکے باہر بھیج دیتے ہیں مزید تفصیلات: arynewsurdu pmimrankhan جس ملک میں چینی، آٹا بحران ہو، جس ملک میں کھاد بلیک پہ فروخت ہو اس ملک ایک زرعی ملک نہیں کہا جا سکتا۔۔ یہ ملک چور سیاستدانوں، ذخیرہ اندوز تاجروں اور راشی افسران کا ملک ہے۔۔ محترم جناب منیلاڈ رنگ کرنا سیکھا یا کس نے ھے ۔ان غریب ممالک کو ۔اس وقت سارے دنیا سے جو منلاڈرنگ کا گڑھ ہے ۔جو ان لوگوں کو پناہی دیتا ہے وہ امریکہ۔برطنیہ۔لندن۔سارے چوروں ک سردار ہے یہ اور آپ کو اسلام کی علاؤہ کسی اور چیز پر تنقید کرنا نہیں آتا کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا نواز شریف واپس آئینگے اور انتخابات ہونگے؟ عمران خان کیلئے 2022 کیسا رہیگا؟2022 عمران خان کیلئے مہنگائی اور بے روز گاری سمیت متعدد بحرانوں کے بھنور میں پھنسنے کا سگنل دے رہا ہے: ماہر فلکیات نجومی جہنمی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان نے بریسلٹ پہننے کی وجہ بتا دی - ایکسپریس اردوبچپن سے اپنے والد کوایسا ہی بریسلٹ پہنے دیکھا، سلمان خان جب سے سعودیہ میں یہ ناچا اس کے بعد کتے سے بھی زیادہ برا لگتا ہے اب WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 😔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »