ملائیشیا میں 6 میٹر طویل اژدہا خاتون کے گرد لپٹ گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

6 میٹر طویل اژدہا خاتون کے گرد لپٹ گیا

کوالا لمپور:

25 مئی کو بالنگ کے ایک علاقے میں 47 سالہ خاتون گھر کے باہر کچرا پھینکنے گئی تو وہاں ایک 6 میٹر طویل اژدہا کنڈلی مارے بیٹھا تھا جس نے پھرتی سے خاتون پر حملہ کردیا اور خاتون کے گرد لپیٹ کر اسے بھینچنے لگا۔ اس پر خاتون نے چیخ و پکار کی تو اس کے دو چھوٹے بیٹے مدد کو آئے لیکن بہت کوشش کے باوجود وہ سانپ کے چنگل سے اپنی ماں کو آزاد نہ کراسکے اور مدد کے لیے پڑوسیوں کو بلایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماؤنٹ ایورسٹ: رواں سیزن میں ہلاک ہونے والے کوہ پیماؤں کی تعداد 10 ہوگئی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’’عالمی سمندر کی سطح 2 میٹر بلند ہونے کا امکان‘‘’’عالمی سمندر کی سطح 2 میٹر بلند ہونے کا امکان‘‘ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی واٹر بورڈ کے این ای پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا طویل بریک ڈاؤنکراچی واٹر بورڈ کے این ای پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا طویل بریک ڈاؤن جاری ہے، کے ٹو نظام فراہمی آب سے پانی کی فراہمی 4 گھنٹے سے معطل ہے۔ ترجمان واٹر بورڈ نے بتایا کہ بجلی کہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں ڈاکٹروں کا پانچ کلو وزنی برین ٹیومر نکالنے کا دعویٰجنوبی بھارت میں ڈاکٹروں نے 31 سالہ شہری کا برین ٹیومر دس گھنٹے طویل آپریشن کے بعد الگ کردیا، ٹیومر کا سائز اس کے سر کے برابر ہی تھا Amazing جھوٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سطح سمندر میں حیران کن اضافے کی پیشگوئینیویارک: اقوام متحدہ کے خصوصی ادارہ برائے موسمیات نے رواں صدی کے اختتام تک سطح سمندر میں دو میٹر تک اضافے کی پیشگوئی کر دی ہے، جس سے لاکھوں لوگ بے گھر ہو جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے موسمیات (Intergovernmental Panel on Climate Change) نے اپنی نئی تحقیق میں اس بات […] اور کیا تم جانتے نہیں. ہم زمین کو ُاس کے کناروں سے گھٹا رہے ہیں اور پانی بڑھا رہے ہیں. (القرآن)
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ننھے کچھوؤں کی بقا کی جدوجہد آپ کو حیران کردے گیکیا آپ جانتے ہیں مادہ کچھوا ایک وقت میں 60 سے 100 انڈے دیتی ہے تاہم ان انڈوں میں سے نکلنے والا صرف ایک بچہ ہی زندہ رہ پاتا ہے اور طویل عمر پاتا ہے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’کام ہمیں مار رہا ہے، لیکن کسے پرواہ‘سٹینفرڈ یونیورسٹی کے پروفیسر جیفری فیفر نے اپنی تازہ ترین کتاب میں دعویٰ کیا ہے کہ ذہنی دباؤ اور دفاتر کے طویل اوقات امریکہ میں ہر برس ایک لاکھ لوگوں کی موت کا سبب بن رہے ہیں۔ کیا ہم واقعی ‘تنخواہ کے چیک’ کے لیے مر رہے ہیں؟ Farrukh53926967 اچھی ریسرچ ہے۔ مگر اللہ پر مضبوط یقین انسان کو مستقبل کے خوف اور ڈیپریشن سے نجات دے دیتا ہے۔ جدید ورکنگ لائف میں ورک لوڈز کا مسلسل بڑھتے ہی رہنا انسانی زندگی کی رومانویت کو ختم کرتا جا رہا ہے۔ نتیجہ بیگانگی کی صورت ظاہر ہوتا ہے جو کہ اس جدید دنیا کا المیہ ہے۔ Mental Depression is fast spreading as the Number One disease around the world causing serious social problems and economic losses
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کا سب سے بڑا واٹر پارکمزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Dubai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاڑکانہ ایڈز کا مرکزی حب بن گیا، شیخ رشید - Newsone Urduکراچی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ لاڑکانہ ایڈز کا مرکزی حب بن گیا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 46 کلو میٹر سے 34 کلو میٹر کے سی آر آج کلیئر کردیا اور سپریم کورٹ نے جو ذمہ داری لگائی اس … زنائ تو تو ہے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی:شہرمیں شدید گرمی کاخدشہ ٹل گیا - Newsone Urduسردار سرفراز کے مطابق اس وقت کراچی کا درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، مغربی علاقوں سے ہوائیں 16 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، ہوا میں نمی کا تناسب 56 فیصد ہے۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کا تارکین وطن کو مستقل رہائش دینے کا فیصلہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »