لاڑکانہ ایڈز کا مرکزی حب بن گیا، شیخ رشید - Newsone Urdu

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan RailwaysMinister SheikhRasheedAhmad BilawalBhuttoZardari PMImranKhan NarendraModi Newsonepk

کراچی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ لاڑکانہ ایڈز کا مرکزی حب بن گیا۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 46 کلو میٹر سے 34 کلو میٹر کے سی آر آج کلیئر کردیا اور سپریم کورٹ نے جو ذمہ داری لگائی اس پرعمل ہوگا۔ سیاسی باتیں شام کو ہوں گی۔ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ سندھ ساری دنیا میں ایڈز سپلائی کرنے لگا اور لاڑکانہ ایڈز کا مرکزی حب بن گیا۔ سندھ کا ہر تیسرا بچہ ایڈز میں مبتلا نکل رہا ہے اور ڈوب مریں ایسے حکمران جو ایڈز پھیلا رہے ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ ایڈز کیخالف بلاول اشتہار بنائے ہم تعاون کریں گے اور وزیراعظم عمران خان 5 سال پورے کریں گے۔ ہمیں مسائل جہیز میں ملے ہیں جب کہ سندھ پاکستان کا حصہ ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ یہاں کے سیاستدان کے بچوں کے بھی ٹیسٹ ہونے چاہیں۔ مودی نے کسی مسلمان کو ٹکٹ دیا نہ مسلمان سے ووٹ مانگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مودی امریکا کی گود میں بیٹھ گیا ہے اور ریل کی حد تک سندھ حکومت سے تعاون کیلئے تیار ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زنائ تو تو ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید کا 15 روز میں کراچی سرکلر ریلوے چلانے کا اعلان - ایکسپریس اردوشیخ رشید کا 15 روز میں کراچی سرکلر ریلوے چلانے کا اعلان -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے این آر او دلوانے والے شخص کا نام بتادیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شیخ رشید کے بیان پر مرتضیٰ وہاب کا ردعملشیخ رشید کے بیان پر مرتضیٰ وہاب کا ردعمل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں اکٹھے ہونے والوں میں سے ایک کا بھی روزہ نہیں ہوگا، شیخ رشید - ایکسپریس اردوسارے گندے انڈے اور بدبو دار قیادت اسلام آباد میں اکھٹے ہونے جارہے ہیں، شیخ رشید یار یہ سالا شیدا ٹلی کھسرا ھنو ۔پنڈی کا شیطان کچھ بھی بولتا ھے۔۔😂 ik maawan nu roon , ik maasian nu...😅😅😅🤣🤣🤣 True but Jammat islamai walo ka hoga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے مقابلے کا فیصلہ کیا ہے تو اچھا ہے ہم تیار ہیں: شیخ رشیدریلوے وزیر شیخ رشید نے اپوزیشن جماعت پیپلز پارٹی کے حکومت کے خلاف تحریک کے اعلان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مقابلے کے لیے تیار ہیں۔ عمران خان سے پوچھ لیں کیا وہ تیار ہیں۔ ساتھ میں شاہ محمود اور ترین اور علیم سے بھی 🐕
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالراورمہنگائی کےگند کا منبع نوازشریف اور زرداری ہیں، شیخ رشیدلاہور: وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ڈالراورمہنگائی کے گند کا منبع نوازشریف اورزرداری ہیں، عمران خان ان کےگندکی صفائی کررہاہے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’نواز، شہباز پیسہ نہیں دے رہے، زرداری شاید دے دیں‘‘’’نواز، شہباز پیسہ نہیں دے رہے، زرداری شاید دے دیں‘‘ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹونے صلح کرلی جس پر لاہور والے جلتے ہیں،شیخ رشیدلاہور:وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹوزرداری نے مجھ سے صلح کرلی جس پرلاہور والے جلتے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ایک مرتبہ پھر اپوزیشن جماعتوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کے ذمہ دار 40سال کے ڈکیٹ ہیں،یا 9ماہ کے حکمران ؟، […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-شہباز کے بعد زرداری بھی این آر او لینے چل پڑے :شیخ رشید
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے بعد زرداری بھی این آر او لینے چل پڑے،شیخ رشیدشہباز شریف کے بعد زرداری بھی این آر او لینے چل پڑے،شیخ رشید تفصیلات جانئے: DailyJang شیخ چپڑاسی کا کام صبح سے لیکر شام اور شام سے لیکر صبح تک چاپلوسی مالیشیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زرداری، بلاول، شیخ رشید کی کائرہ کے بیٹے کی نماز جنازہ میں شرکتزرداری، بلاول، شیخ رشید کی کائرہ کے بیٹے کی نماز جنازہ میں شرکت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »