ملائیشیا کو شکست، بھارت نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت لی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت نے ملائیشیا کو فائنل میں 3-4 سے شکست دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang asianhockeychampionstrophy

بھارت کی جانب سے جوگراج سنگھ ، ہرمن پریت سنگھ، گرجنت سنگھ اور آکاش دیپ سنگھ نے گول کیے جبکہ ملائیشیا کی جانب سے ابو کمال، رحیم راضی اور محمد امین الدین نے گیند جال میں پہنچائی۔

فائنل سے قبل کھیلے جانے والے تیسری پوزیشن کے میچ میں جاپان نے جنوبی کوریا کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرادیا۔ واضح رہے کہ پاکستان تین مرتبہ یہ ٹائٹل جیت چکا ہے۔ رواں ایونٹ میں قومی ٹیم سیمی فائنل سے قبل ہی آؤٹ ہوگئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے چین کو شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل کرلیایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے چین کے خلاف نصف درجن گول کر ڈالے تفصیلات جانیے: AsianHockeyChampionship PakistanVChina DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل بھارت نے جیت لیاایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل بھارت نے جیت لیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیم کی پرفارمنس سے قوم مایوس ہوئیفوری طور پر ہاکی فیڈریشن کے الیکشن ہونے چاہئیں سپورٹس بورڈ اپنا رول ادا کرے:شہباز سینئر07:54 PM, 11 Aug, 2023, متفرق خبریں, کھیل, لاہور:سابق اولمپئین شہباز سینئر کاکہنا ہے کہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی     سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی نہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت سےشکست کابدلہ ایشین گیمز میں لیں گے، کپتان ہاکی ٹیم - ایکسپریس اردوایشین گیمز میں زیادہ اچھے نتائج دینے میں کامیاب ہوں گے, عمر بھٹہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ویمنز ورلڈکپ: میزبان آسٹریلیا، انگلینڈ سیمی فائنل میںانگلینڈ نے کولمبیا کو شکست دی، آسٹریلیا نے فرانس کو ڈرامائی انداز میں ہرا کر پہلی مرتبہ سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی کپتان روہت شرما نے ایشیا کپ کو چیلنج قرار دے دیاروہت شرما نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ میں کوالٹی ٹیموں کا سامنا کرنا ہے، ہم جیتنا چاہتے ہیں لیکن کئی سوال حل طلب ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »