ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل بھارت نے جیت لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل بھارت نے جیت لیا ARYNewsUrdu

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت نے ملائیشیا کو 4-3 شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا، بھارتی ٹیم نے آخری پانچ منٹ میں چوتھا گول کرکے کامیابی حاصل کی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے ایونٹ میں پانچویں پوزیشن کا میچ جیتا تھا، پاکستان نے پانچویں پوزیشن کے میچ میں چین کو ایک کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دی تھی۔

پہلے کوارٹر میں پاکستان نے چار گول کرکے پوزیشن مضبوط کرلی تھی جبکہ دوسرے کوارٹر میں کوئی ٹیم گول نہ کرسکی اور ہاف ٹائم تک پاکستان کو 0-4 کی برتری حاصل رہی تھی۔ تیسرے کوارٹر میں چین نے میچ کا پہلا اور اپنا واحد گول کیا جبکہ چوتھے کوارٹر میں پاکستان ٹیم نے مزید دو گول کرکے 1 کےمقابلے میں 6 گول سے میچ جیتا تھا۔ایونٹ میں پاکستان ٹیم نے6 میچز کھیلے جس میں سے 2 میچز میں کامیابی سمیٹی، 2 میچز ڈرا اور 2 ہی میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے چین کو شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل کرلیایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے چین کے خلاف نصف درجن گول کر ڈالے تفصیلات جانیے: AsianHockeyChampionship PakistanVChina DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹیم کی پرفارمنس سے قوم مایوس ہوئیفوری طور پر ہاکی فیڈریشن کے الیکشن ہونے چاہئیں سپورٹس بورڈ اپنا رول ادا کرے:شہباز سینئر07:54 PM, 11 Aug, 2023, متفرق خبریں, کھیل, لاہور:سابق اولمپئین شہباز سینئر کاکہنا ہے کہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی     سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی نہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت سےشکست کابدلہ ایشین گیمز میں لیں گے، کپتان ہاکی ٹیم - ایکسپریس اردوایشین گیمز میں زیادہ اچھے نتائج دینے میں کامیاب ہوں گے, عمر بھٹہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سگے باپ کا 11 سالہ بیٹے اور 2 بیٹیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کا لرزہ خیز انکشافخان پور : سگے باپ کا 11 سالہ بیٹے اور 2 بیٹیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کا لرزہ خیز انکشاف ہوا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوگل کا جی میل اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہسرچ انجن گوگل نے یکم دسمبر کے بعد غیر فعال جی میل  اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گوگل نے غیر فعال جی میل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کا مکمل ریکارڈ طلباسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »