مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل سوویں دن فوجی محاصرہ اورپابندیاں بدستوربرقرار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل سوویں دن فوجی محاصرہ اورپابندیاں بدستوربرقرار Kashmir pid_gov

خصوصی حیثیت ختم کئے جانے کے بھارتی حکومت کے یکطرفہ اورغیرقانونی فیصلے کے بعد آج مسلسل سوویں دن فوجی محاصرہ اورپابندیاں بدستوربرقرارہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ان علاقوں میں دفعہ144کے تحت کرفیو کی پابندی عائد ہے اور مواصلاتی نظام

معطل ہے۔مقبوضہ وادی میں لوگوں کاخاموش احتجاج جاری ہے جہاں صبح اورشام کے مختصردورانئے کے علاوہ دن کے بیشتراوقات میں دکانیں بندرہتی ہیں اورسکولوں اوردفتروں میں حاضری نہ ہونے کے برابرہے اورمقبوضہ وادی میں پبلک ٹرانسپورٹ بھی دستیاب نہیںہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں گھروں میں قبریں کھود کر بچوں کودفنایاجارہا، حافظ حمد اللہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جے یو آئی کے رہنماحافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ کرتار پور پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں جشن عیدمیلادالنبیﷺ پر پابندی، پاکستان کی مذمت - Pakistan - Dawn NewsUNO should take steps to resolve kashmir issue and also should give them their rights
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں جشن عیدمیلادالنبی پر پابندی، پاکستان کی مذمت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں عید میلاد النبی ﷺ کے اجتماعات پر پابندیسرینگر: (دنیا نیوز) بھارت کی غاصب حکومت نے ایک اور ظلم کی انتہا کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں عید میلاد النبی ﷺ کے اجتماعات پر پابندی لگا دی ہے۔ Keep it up Mr Niazi. Niazi Bajwa Singh ko shrm nhi ani 😠
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں عید میلادالنبی ﷺ پر بھی کرفیو، نوجوانوں کا بھرپور احتجاجمقبوضہ کشمیر میں عید میلادالنبی ﷺ پر بھی کرفیو، نوجوانوں کا بھرپور احتجاج RabiulAwwal EidMiladunNabiصلى KashmirStillUnderCurfew
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مقبوضہ کشمیر میں عید...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »