مقبوضہ کشمیر میں جشن عیدمیلادالنبیﷺ پر پابندی، پاکستان کی مذمت - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے مخلصانہ قدم کے جواب میں بھارت کا سخت اقدام EidMiladunNabiMubarak

پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر جشن عیدمیلاد النبیﷺ کی مناسبت سے اجتماعات پر بھارتی حکام کی جانب سے عائد پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے دفعہ 144 سمیت دیگر پابندیوں کو فوری ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔

کشمیریوں پر ہونے والے مظالم پر عالمی برادری سے اقدامات کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی برادری، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے ادارے کشمیریوں کے مذہبی حقوق اور ان کی آزادی کو دبانے کا نوٹس لینا ہوگا جو عالمی قوانین اور کنونشز کی خلاف ورزی ہے۔ بیان میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بھارتی حکومت فوری طور پر انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس کو فوری طور پر بحال کرے وار سول سوسائٹی سمیت تمام زیر حراست شہریوں کو رہا کردے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

UNO should take steps to resolve kashmir issue and also should give them their rights

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں جشن عیدمیلادالنبی پر پابندی، پاکستان کی مذمت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں عید میلادالنبی ﷺ پر بھی کرفیو، نوجوانوں کا بھرپور احتجاجمقبوضہ کشمیر میں عید میلادالنبی ﷺ پر بھی کرفیو، نوجوانوں کا بھرپور احتجاج RabiulAwwal EidMiladunNabiصلى KashmirStillUnderCurfew
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مقبوضہ کشمیر میں عید...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں عید میلاد النبی ﷺ کے اجتماعات پر پابندیسرینگر: (دنیا نیوز) بھارت کی غاصب حکومت نے ایک اور ظلم کی انتہا کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں عید میلاد النبی ﷺ کے اجتماعات پر پابندی لگا دی ہے۔ Keep it up Mr Niazi. Niazi Bajwa Singh ko shrm nhi ani 😠
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی محور مسلۂ کشمیر ہے، پاکستانی قونصل جنرل خالد مجیدجدہ(محمد اکرم اسد) پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی محور مسلۂ کشمیر ہےکشمیریوں کے حقوق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع صرف کشمیر کا ہے، وزیراعظم - Newsone Urduکرتارپور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع صرف کشمیر کا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سکھ یاتریوں کو خوش آمدید کہتا ہوں اور اندازہ نہیں تھا میری حکومت اتنی باصلاحیت ہے۔ اس کا مطلب ہم اور بھی …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »