مقبوضہ کشمیر میں ہندتوا ایجنڈا بلا روک ٹوک جاری ہے: ڈاکٹر شیریں مزاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر میں ہندتوا ایجنڈا بلا روک ٹوک جاری ہے: ڈاکٹر شیریں مزاری PTI PDM PPP PMLN Punjab Pakistan lahore Kashmir Sindh Karachi

اپنے ایک بیان میں تحریک انصاف کی سینئر رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ اب کشمیری مسلمانوں کے قتل عام میں بھارتی قابض افواج کو اکسانے کیلئے ہندو مسلح گروہ تشکیل دے رہے ہیں۔

شیریں مزاری نے مزید کہا کہ انتونیو گوتریس اور اقوام متحدہ کو اس پر نوٹس لینا چاہیے، اس معاملے پر وزارت خارجہ کی خاموشی سوالیہ نشان ہے، جنرل باجوہ کا پلان اب بھی کام کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ناممکن ہے: وزیراعظمبھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے، بھارت نے اگست 2019 سے کشمیرکو جیل میں تبدیل کررکھا ہے: پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'ایک طرف مذاکرات، دوسری طرف گرفتاریاں'، پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپے پر فواد کا ردعمللاہور میں پولیس نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپا مارا ہے اور 7 افراد کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ رہائش گاہ کی تلاشی جاری ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپنے شہریوں کو سوڈان سے لے جانے والے ترک طیارے پر فائرنگسوڈان میں جاری کشیدگی کے بعد ترکیہ کی جانب سے اپنے شہریوں کو وہاں سے بحفاظت نکالنے کا عمل جاری ہے تاہم اس دوران طیارے پر فائرنگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چودھری برادران کو لڑوانا سیاسی سازش کا حصہ ہے : شیخ رشیدسابق وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ چودھری برادران کوآپس میں لڑوانا سیاسی سازش کا حصہ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یقین دلاتا ہوں ملک کے معاشی حالات جلد بہتر ہونگے: وزیراعظممسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ناممکن ہے: وزیراعظم شہباز شریف کا پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »