صرف سپریم کورٹ ہماری مدد کر سکتی ہے: عمران خان - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

⬅️ ’صرف سپریم کورٹ ہماری مدد کر سکتا ہے‘ عمران خان ⬅️ ’اسحاق ڈار نے بتایا پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپہ وفاقی حکومت کا کام نہیں، یہ پنجاب حکومت نے کیا ہے‘ شاہ محمود قریشی لائیو پیج:

ISPRپاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 147ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن عوام اور مسلح افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں سرگرم ہے۔

انھوں نے کہا کہ ’امن کے لیے ہماری کوششوں کو کسی صورت کمزوری نہ سمجھا جائے، ہم اپنے وطن کے دفاع کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔‘ ’افواج پاکستان دشمن کی تعداد یا وسائل سے مرعوب نہیں ہوتی، ظاہری اور چھپے دشمن کو پہچاننا ہو گا اور اس ضمن میں حقیقت اور ابہام میں فرق رکھنا ہو گا۔‘ انھوں نے افغانستان میں امن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’افغانستان میں استحکام ہماری سلامتی کے لیے بنیادی حیثیت رکھتا ہے، ہم اپنے کشمیری بھائیوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ خدا کیلئے ایک ہوجائیں ہماری مدد صرف سپریم کورٹ کرسکتا ہے: عمران خان08:43 PM, 29 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے 15 ججوں سے کہتا ہوں خدا کے لیے ایک ہو جائیں ۔ آپس میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا کیس: عمران خان کی درخواستِ ضمانت دائراسلام آباد: (دنیا نیوز) اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے درخواستِ ضمانت دائر کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بغاوت پر اکسانے کا کیس: عمران خان کی ضمانت منظوراسلام آباد ہائی کورٹ نے عسکری حکام پر الزامات کے تناظر میں اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی ضمانت منظور کر لی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں: عمران خانچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے شاہ محمود قریشی اور فواد چودھری کو ہدایت کی ہے کہ اگر حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ بار کونسل نے بھی جسٹس مظاہر اکبر نقوی کیخلاف ریفرنس دائر کر دیاکراچی: (دنیا نیوز) سندھ بار کونسل نے بھی سپریم کورٹ کے جج مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »