مقبوضہ کشمیر:بھارتی تفتیشی ادارے نے حریت رہنما کو گرفتار کرلیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں قابض فوج نے مسلسل گیارھویں ہفتے بھی نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی JavaidAhmedMir IOK KashmirIssue DawnNews

مقبوضہ جموں و کشمیر میں انڈین سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن نے حریت رہنما جاوید احمد میر کو سری نگر سے گرفتار کرلیا جبکہ جامع مسجد میں مسلسل گیارھویں ہفتے بھی نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔کے مطابق سی بی آئی نے جاوید احمد میر کو گھر میں چھاپے کے دوران گرفتار کیا اور مقبوضہ وادی سے لے کر گئے۔رپورٹ کے مطابق سی بی آئی نے جاوید احمد میر کو 25 جنوری 1990 کو سری نگر کے مضافات میں ایک حملے میں بھارتی فضائیہ کے 4 اہلکاروں کو ہلاک کرنے کے ایک جعلی مقدمے میں گرفتار کرلیا...

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سی بی آئی کی درخواست پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے ہائی کورٹ نے رواں برس 13 مارچ کو مذکورہ مقدمے کے علاوہ 8 دسمبر 1989 کو اس وقت کے وزیراعلیٰ مفتی محمد سعید کی بیٹی روبیہ سعید کے اغوا کے مقدمے کو منتقل کرنے کی اجازت دی تھی۔جاوید میر کے علاوہ کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو متعدد جعلی مقدمات میں بھارتی قابض فورسز نے نئی دہلی کے تہاڑ جیل میں قید کر رکھا...

سید علی گیلانی اور میرواعظ عمر فاروق کے علاوہ حریت کانفرنس کے ہزاروں کارکنوں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے جن میں سیکڑوں بچے بھی شامل ہیں۔بھارتی جبر کے باوجود مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہزاروں افراد نے نماز جعمہ کی ادائیگی کے بعد متعدد علاقوں میں بھارت کے ناجائز قبضے اورکشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر، بڈگام، گندر بل، اسلام آباد، پلواما، کلگام، شوپیاں، بندی پورا، بارہ مولا، کپوارا اور دیگر مقبوضہ علاقوں میں مظاہرین نے بھارت سے آزادی اور پاکستان کے حق میں شدید نعرے بازی کی۔بھارت فوجی اور پولیس نے...

قابض فورسز نے مظاہرین کو اقوام متحدہ کے دفتر کی جانب مارچ کرنے سے روکنے کے لیے سری نگر اور دیگر علاقوں میں جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کر دی تھیں جس کی کال حریت یوتھ لیگ نے دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں غیرانسانی کرفیو کے خلاف بھارت سے بھی آوازیں اٹھنے لگیںسری نگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی لاک ڈاؤن 74ویں روز میں داخل ہوگیا، کشمیری روز مرہ کی ضروری اشیاء خریدنے سے قاصر ہیں، دودھ بچوں کی خوراک، ادویات سب ختم ہوچکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں واپسی کا راستہ نہیں مل رہا، ترجمان دفترخارجہ - ایکسپریس اردوبھارت کی کمر دیوار کے ساتھ لگ چکی اور وہ تنہائی کا شکار ہے، ترجمان دفتر خارجہ you must be kidding huh اور ہمیں جانے کا- Take strong steps for Kashmiris. How long will they stay in their homes? Nothing will happen now. Please liberate Kashmir. Kashmir is under curfew since 74 days. KashmirNeedsAttention KashmirwantsFreedom
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کی متاثر کن خواتین میں پاکستانی ،مقبوضہ کشمیر کی سوشل ورکرز بھی شاملwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: جنازے دیکھ کر شہریوں نے کرفیو توڑ دیامقبوضہ وادیٔ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاؤن 74 ویں روز میں داخل تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورتحال،برطانوی پارلیمنٹ میں ایک اور قرارداد پیشمقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورتحال،برطانوی پارلیمنٹ میں ایک اور قرارداد پیش OccupiedKashmir UK Parliament
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورتحال،برطانوی پارلیمنٹ میں ایک اور قرارداد پیشمقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورتحال،برطانوی پارلیمنٹ میں ایک اور قرارداد پیش OccupiedKashmir UK Parliament
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »