مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت سےتوجہ ہٹانے کی بھارتی سازش بے نقاب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ہو گئی۔ مودی سرکار نے نیا ڈرامہ تیار کر لیا۔ ایل اوسی اور ایل اے سی پر جعلی لڑائی دکھانے کا منصوبہ تیار کر لیا۔ذرائع کے مطابق عالمی برادری کی توجہ مقبوضہ کشمیر سے ہٹانے کے لیے مودی سرکا

ر نے نیا ڈرامہ تیار کر لیا۔ بھارتی فوج نے ایل او سی اور ایل اے سی پر جعلی لڑائی دکھانے کی تیاری کر لی۔ذرائع کے مطابق بھارتی زیر تسلط علاقے میں چیک پوسٹ بنا کر پاکستانی جھنڈا لہرا دیا، ڈرامہ کے تحت بھارتی فوج دکھائے گی کہ سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پاکستان نے کی۔

ذرائع کے مطابق جعلی سازی کے ذریعے بتایا جائے گا کہ پاکستان نے پہلے کاروائی کی جس کے بعد بھارت نے کارروائی کی، مودی سرکار بھارتی میڈیا کے ذریعے اس ڈرامے کو سچا ثابت کرنے کی کوشش کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aisi saazish Pakistan me'n b kashmir issue sy tawajjo hitanay k liye ki ja skti hai. Allah khair kray.

ڈرامہ کرنے میں یہ قوم سب سے آگے تو نہیں ہمیں ان کا دماغ بھی فلمیں ہے ان کی زندگی بھی فلمیں ہے اور یہ کام فلمیں کرتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں مظالم کے خلاف فن لینڈ میں احتجاجمقبوضہ کشمیر میں مظالم کے خلاف فن لینڈ میں احتجاج تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات نے کشیدگی میں اضافہ کردیا، پاکستانی سفیرمقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات نے کشیدگی میں اضافہ کردیا، پاکستانی سفیر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کےیکطرفہ اقدام کوپھر مسترد کردیابیجنگ:بھارتی وزیرخارجہ کا دورہ چین ناکام ہوگیا، چین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یکطرفہ اقدام کوایک بار پھر مسترد کردیا۔ بھارتی وزیرخارجہ کی چینی ہم منصب کو راضی کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئیں،چین نے بھارت کو ٹکا سا جواب دے دیا ۔ بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر چینی قیادت کو راضی کرنے کیلئے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں عید پر بھی کرفیو، شہری نمازِعید اور قربانی سے محروم - ایکسپریس اردوطاقت اور نفرت کے جذبے سے چُور مودی سرکار نے کشمیریوں کے بنیادی انسانی حقوق کے ساتھ ساتھ مذہبی آزادی بھی سلب کرلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر فوجی جیل میں تبدیل ہوچکا ہے ، ترجمان دفتر خارجہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہاہے کہ کشمیر فوجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں 9 روز سے کرفیو، عوام غذا اور ادویات سے محروم - Pakistan - Dawn NewsAay Allah kashmion ko azaad farmaa
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »