مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، 4 کشمیری شہید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، 4 کشمیری شہید مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Kashmir IndianArmy

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا مکروہ چہرہ ایک بارپھربے نقاب کردیا اور انسانی حقوق کا ڈھنڈورا پیٹنے والے بی بی سی اوروائس آف امریکا کی جانبداری اور مجرمانہ خاموشی کا پول بھی کھول دیا۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مقبوضہ کشمیرپرمسلط کالے قانون جموں وکشمیرپبلک سیفٹی ایکٹ کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بے نقاب کرنے میں رکاوٹ قرار دیا واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج آزادی کی آواز کو دبانے کے لیے مختلف ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے اور اب تک ہزاروں کشمیری شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، کشمیری نوجوان شہیدسری نگر: قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں فائرنگ کرکے کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے بارہ مولہ میں ایک نوجوان شہید کر دیاسری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ہفتہ کو ضلع بارہ مولہ کے علاقے اوڑی میں ایک نوجوان کو شہید کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 4 کشمیری شہید - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 4 کشمیری شہید - Supply all guns to every Kashmiri. Those will be not Guns those will be right of VOTE . Apply this method and take results soon as possible .
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری، دو نوجوان شہیدسرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی تازہ کارروائی کے دوران شوپیاں میں فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، قابض Sad
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے ایک اور نوجوان کو شہید کردیا - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے ایک اور نوجوان کو شہید کردیا -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قابض انتظامیہ نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی تمام حدیں پار کردی، اشرف صحرائیرہنما اشرف صحرائی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو جنس وعمر کا لحاظ کیے بغیر گرفتار کر کے جیلوں، تھانوں اور عقوبت خانوں میں بند کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »