مقبوضہ کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کو 76 سال ہوگئے

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فوج کے ہاتھوں ڈھائی لاکھ کشمیری شہید، ایک لاکھ سے زائد بچے یتیم اور ہزاروں خواتین زیادتی کا شکار ہوئیں

یکم نومبر سے پٹرول مزید 20، ڈیزل 16 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکانڈالر مستحکم ہونے تک مہنگائی ختم نہیں ہوسکتی، شرح سود 8 فیصد کی جائے، ایکسپریس فورمٹِک ٹاک کا ویڈیو کے دورانیے میں اضافے کا اعلانمقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کو 76 سال مکمل ہو گئے، جس کے خالف کشمیری ہر سال کی طرح آج بھی دنیا بھر میں یوم سیاہ منا رہے ہیں۔

بھارت نے غیر قانونی طور پر مسلم اکثریتی کشمیر میں تقریباً 10 لاکھ فوجی تعینات کر رکھے ہیں ۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام پچھلے 76 سال سے بھارتی ریاستی دہشت گردی سہہ رہے ہیں۔ 5 اگست 2019ء کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بھی منسوخ کر دی۔ مقبوضہ کشمیر میں اب تک 16 لاکھ کشمیری گرفتار جب کہ 11 سو سے زائد املاک نذرِ آتش کی جا چکی ہیں ۔ 2019 سے مقبوضہ کشمیر میں اب تک انٹرنیٹ کی طویل ترین بندش جاری ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں اب تک 5 قراردادیں منظور کی جا چکی ہیں مگر ایک پر بھی عملدرآمد نہ ہو سکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں ظلم و بربریت اور ریاستی دہشتگردی کے ...بھارت کی جانب سے مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر میں جبر و استبداد، ظلم و بربریت اور ریاستی دہشتگردی کے 76 سال مکمل ہو گئے۔کشمیر کی تاریخ کے سیاہ ترین دن 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے کشمیریوں کی امنگوں کے خلاف وادی پر غاضبانہ قبضہ کر کے نسل کشی کا ایسا سلسلہ شروع کیا جو آج بھی جاری ہے، بھارتی فوج کے ہاتھوں اب تک 2 لاکھ 37 ہزار سے زیادہ کشمیریوں کو شہید...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جموں و کشمیر پر غیر قانونی قبضے کے 76 سال مکمل، کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیںجموں وکشمیر پر غیرقانونی قبضے کے 76 سال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں، آج کا دن کشمیری عوام کیلئے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جموں و کشمیر پر غیر قانونی قبضے کے 76 سال مکمل، کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیںجموں وکشمیر پر غیرقانونی قبضے کے 76 سال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں، آج کا دن کشمیری عوام کیلئے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قطر میں جاسوسی کاالزام ،بھارتی بحریہ کے 8سابق اہلکاروں کو سزائے موتدوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)قطر کی عدالت نے جاسوسی کا الزام ثابت ہونے پر بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کو موت کی سزاسنا دی۔ تفصیلات کےمطابق  بھارتی جاسوس  ایک سال سے زیادہ عرصے سے زیر حراست تھے۔بھارتی وزارت خارجہ نے سزاؤں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ  انڈیا کو قطر کی جانب سے آٹھ انڈین ملازمین کو سزائے موت سنانے پر گہرا صدمہ پہنچا ہے۔   بھارتی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فلسطین سے اظہارِ یکجہتی؛ اذان سمیع نے اپنے میوزک البم کی ریلیز روک دیاذان سمیع نے کہا کہ میں فلسطین، مقبوضہ کشمیر اور پوری دنیا میں موجود اُمتِ مسلمہ کے ساتھ کھڑا ہوں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مودی نے الیکشن جیتنے کیلیے پلوامہ حملے کو استعمال کیا؛ راہول گاندھیمودی اور اس کی جماعت نے الیکشن مہم میں فوجیوں کی لاشوں کا استعمال کیا، سابق گورنر مقبوضہ کشمیر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »