مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا مزید پڑھیے: SamaaTV

Posted: Apr 4, 2020 | Last Updated: 2 hours ago

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ فی تولہ نرخ سونا 600 اور فی اونس مزید 10 ڈالر مہنگا ہوگیا، چاندی بھی 10 روپے فی تولہ مہنگی ہوگئی۔ کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 600 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد نرخ 96 ہزار 300 اور دس گرام سونا 515 روپے مہنگا ہوکر 82 ہزار 652 روپے کا ہوگیا۔

پیر تیس مارچ کو فی تولہ سونے کے نرخ 96 ہزار 600 روپے تھے جبکہ فی اونس 1620 ڈالر پر چلے گئے تھے، جو گزشتہ چند روز میں گر کر 95 ہزار روپے تولہ اور 1594 ڈالر فی اونس پر آگئے تھے۔کے ایس جے اے کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ چاندی 10 روپے اضافے سے 950 روپے اور دس گرام ساڑھے 8 روپے مہنگی ہوکر 814.47 روپے پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی 14.42 ڈالر پر فروخت ہورہی ہے۔

کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں کاروباری سرگرمیاں معطل ہیں، جس کے باعث سونے کی قیمت میں گزشتہ دنوں میں مسلسل اضافے کا رجحان رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا ٹیسٹنگ کٹس،وینٹی لیٹرز کی مقامی سطح پر تیاری کا کام جاری،فوادچوہدریکرونا ٹیسٹنگ کٹس، وینٹی لیٹرز کی مقامی سطح پر تیاری کا کام جاری، فواد چوہدری SamaaTV CoronaVirusPakistan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سونا 600 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیاکراچی کے صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں600 روپے کا اضافہ ہوا۔کاروباری ہفتے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس وبا کے باعث ملکی برآمدات میں 15 فی صد کمی - ایکسپریس اردوگزشتہ ماہ کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 1 ارب 49 کروڑ ڈالررہا ہے، ادارۂ شماریات پہلے ہی خسارہ تھا اب تو کورونا کا بہانہ ہے Why they don't start making PPE on urgent to enhance ? Karachites are made to live as hostages under KElectric, relentless loadshedding is being conducted in gulshan Iqbal Dawn_News AliHZaidiPTI KElectricPk ArifAlvi ImranKhanPTI mkhayyams SAMAATV Fsnaqvi AajKamranKhan DunyaNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لائیو بلاگ - Dawn Newsbohat afsos hoya hai Shame on you DAWN for making such irresponsible statements of innocent people passing away as record. I wish you media house destroyed soon so that we chant that the filthy media house destroyed and we registered as record. May Allah SWT destroy DAWN media house soon. Aameen what a pathetic way to share the news... SHAME!!!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سونا 600 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیاکراچی کے صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں600 روپے کا اضافہ ہوا۔کاروباری ہفتے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر مہنگا ہو گیا لیکن سٹاک مارکیٹ سے پاکستانیوں کیلئے خوشخبریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے جس کے اثرات معیشت پر بھی واضح دکھائی دے رہے ہیں ، پاکستان میں انٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »