اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ SamaaTV

Posted: Apr 4, 2020 | Last Updated: 2 hours ago

فاریکس ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے تحت ہفتہ وار تعطیل کے باعث بینکوں کے درمیان کاروبار بند رہا۔ آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SindhRejectsSamaaTV

afwah hai

yai to wahi rate hain dollor ka

great news manam

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر مہنگا ہو گیا لیکن سٹاک مارکیٹ سے پاکستانیوں کیلئے خوشخبریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے جس کے اثرات معیشت پر بھی واضح دکھائی دے رہے ہیں ، پاکستان میں انٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی سے 31ہزار کی سطح بحالاسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی سے 31ہزار کی سطح بحال SamaaTV تہلکہ خیز خبر !! امریکہ نیوی کےدونیوکلیر پاور طیارہ بردار جہاز کرونا وائیرس کی لپیٹ میں یہ کیسے ہوا، کیا جادو ہوا 🤔🤔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ: زبردست تیزی چوتھے روز بھی جاری، انڈیکس 839.12 پوائنٹس بڑھ گیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران بھی زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، مسلسل چوتھے روز بھی بڑھوتری دیکھی گئی، 100 انڈیکس 839.12 پوائنٹس بڑھ گیا جس کے بعد 31 ہزار کی نفسیاتی حد بھی بحال ہو گئی۔ سرمایہ کاروں کو 130 ارب روپے سے زائد کا فائدہ ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ، آج کے کرنسی ریٹڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ، آج کے کرنسی ریٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 15 پیسے سستالاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 15 پیسے سستا ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایپل کے متوقع فون کی قیمت اور تاریخ سامنے آگئیایپل کے دیگر فونز کے مقابلے میں اسے سستا ترین قرار دیا جارہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »