مغربی سرحد: دو مختلف واقعات میں 4 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk Baltistan Afghanborder PakArmy

راولپنڈی : مغربی سرحد پر دو مختلف واقعات میں 4 جوان شہید اور 1 زخمی ہوگیا۔ جوابی کارروائی میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وم میں پٹرولنگ پارٹی پر شدت پسندوں نے حملہ کیا جس میں بلتستان سے تعلق رکھنے والے سپاہی اختر حسین شہید ہوئے۔ دوسرے واقعے میں دیر کے علاقے میں پاک افغان بارڈر پر افغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 جوان شہید ہوئے جبکہ ایک زخمی ہوا، پاک فوج کے جوان سرحدی باڑ لگانے میں مصروف تھے۔ شہید ہونے والوں میں لانس نائیک سید امین آفریدی، محمد شعیب سواتی اور سپاہی کاشف علی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مغربی سرحد: دو مختلف واقعات میں 4 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مغربی سرحد پر فائرنگ کے دو واقعات میں 4 فوجی شہید، آئی ایس پی آرمغربی سرحد پر فائرنگ کے دو واقعات میں 4 فوجی شہید، آئی ایس پی آر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مغربی سرحد پر دو مختلف واقعات میں 4 جوان شہید ہو گئے، آئی ایس پی آر03:48 PM, 14 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق مغربی سرحد پر دو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مغربی سرحد: دو مختلف...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مغربی سرحد پر 2 واقعات میں 4 فوجی شہید،آئی ایس پی آرآئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ ملک کی مغربی سرحد پر 2 واقعات میں 4 فوجی شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مغربی سرحد پر شرپسندوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔ Usmankhannews کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مغربی سرحد پر دہشت گردوں کی فائرنگ،پاک فوج کے 4 جوان شہیدمغربی سرحد پر دہشت گردوں کی فائرنگ،پاک فوج کے 4 جوان شہید Pakistan NorthWazirastan SecurityForces Firing ISPR pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »