مغربی سرحد پر فائرنگ کے دو واقعات میں 4 فوجی شہید، آئی ایس پی آر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مغربی سرحد پر فائرنگ کے دو واقعات میں 4 فوجی شہید، آئی ایس پی آر تفصيلات جانئے: DailyJang

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان میں ابا خیل، اسپن وام کے قریب دہشت گردوں کی جانب سے پٹرولنگ پارٹی پر فائرنگ کی گئی جس سے سپاہی اختر حسین شہید ہوا۔Advertisementبھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن کے حاجی پیر سیکٹر...

دوسری جانب پاک افغان سرحد پر دیر کے قریب سر حد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 فوجی جوان شہید ہوگئے، شہید ہونے والے فوجی جوان سرحد پر باڑ لگانے میں مصروف تھے۔دیر واقعے میں فائرنگ سے شہید ہونے والوں میں لانس نائیک سعید امین آفریدی، لانس نائیک محمد شعیب اور سپاہی کاشف علی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مغربی سرحد: دو مختلف واقعات میں 4 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی لیکن بات جب پاک بھارت کی آتی ہے تو یہاں . . . ...'فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی لیکن بات جب پاک بھارت کی آتی ہے تو یہاں . . .' ویناملک بھی بول پڑیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مغربی سرحد: دو مختلف واقعات میں 4 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایل او سی پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ،حوالدار شہیدایل او سی پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ،حوالدار شہید Read News OfficialDGISPR peaceforchange PakArmy LOC Firing pid_gov MoIB_Official NasirHussain
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپنے ’ریپ کے بعد مجھے بیٹیوں کے لیے ڈر لگتا ہے‘بدقسمتی سے اب میں مردوں سے خوفزدہ ہوں۔ میں کوشش کرتی ہوں کہ اسے ظاہر نہ کروں لیکن مجھے نہیں لگتا کہ مردوں کو احساس ہے کہ وہ کتنے ڈراؤنے ہوسکتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید، آئی ایس پی آر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »