معیشت پر بےبنیاد پروپیگنڈے کا حقائق کیساتھ جواب دیا جائے،وزیراعظم کی ترجمان کو ہدایت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

اسلام آباد:

وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیرِ برائے اقتصادی امور حماد اظہر، وزیرِ منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین، معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق، و دیگر سینئر افسران شریک ہوئے۔ اجلاس میں سیکرٹری خزانہ کی جانب سے مختلف وزارتوں بشمول کامرس، صنعت و حرفت، نیشنل فوڈ سیکیورٹی، وزارتِ پٹرولیم، ایف بی آر، سرمایہ کاری بورڈ، ایوی ایشن ڈویڑن کی جانب سے مالی سال کی ہر سہ ماہی کے لئے مقرر کیے گئے اہداف پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی عمرہ زائرین کے لیے ویزے آن لائن جاری کرنے کی ہدایتسعودی عرب کی عمرہ زائرین کے لیے ویزے آن لائن جاری کرنے کی ہدایت SaudiArabia Ummrah Pilgrims Visas OnlineBooking
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی عمرہ زائرین کے لیے ویزے آن لائن جاری کرنے کی ہدایتسعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے ویزے آن لائن جاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔سعودی وزارت حج و
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہری پور میں سرکاری گرلزسکولوں کی طالبات کو پردہ کرنے کی ہدایتہری پور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہری پور میں سرکاری گرلزسکولوں کی طالبات کو پردہ کرنے کی Good
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ پر بھارتی ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سرحد پر باڑ لگانے والے فوجیوں پر فائرنگ، افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبیترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ سرحد پر باڑ لگانے والے فوجیوں پر فائرنگ کرنے پر افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آزادکشمیر سے علی آمین گنڈاپور کی ملاقات، مقبوضہ وادی کی صورتحال پر گفتگواسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمدفاروق حیدر خان سے وزیر امور کشمیر علی آمین گنڈاپور نے ملاقات کی اس دوران مقبوضہ وادی کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »