معمر شخص کے گھر سے ڈبے میں بند سیکڑوں مردہ بلیاں برآمد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معمر شخص کے گھر سے ڈبے میں بند سیکڑوں مردہ بلیاں برآمد ARYNewsUrdu

فرانسیسی حکام نے معمر شخص کے گھر سے سیکڑوں بلیاں مردہ حالت میں برآمد کرلیں جب کہ کئی زندہ بلیاں بھی ملی تاہم وہ غذائی قلت کا شکار تھیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس میں ایک شخص کے گھر سے 100 سے زائد بلیاں مردہ حالت میں ڈبے میں بند پائی گئی جب کہ کئی بلیاں زندہ حالت میں ملیں جن کی نامناسب دیکھ بھال کی وجہ سے حالت انتہائی نازک تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 81 سالہ شخص کے گھر بلیوں کی موجودگی کی اطلاع مذکورہ شخص کی بھتیجی نے اس وقت دی جب کہ معمر شخص کے اسپتال جانے کے بعد گھر پہنچی جہاں اسے گھر میں سو سے زائد بلیاں مردہ حالت میں ملیں جب کہ ایک کتے کا جبڑا بھی صوفے پر پڑا ہوا ملا۔جانوروں کی ایک ایسوسی ایشن کے صدر کے مطابق ریٹائرڈ شخص شاید ’نوح‘ سنڈروم نامی ذہنی بیماری کا شکار تھے جس میں انسان کو بڑی تعداد میں جانور اکھٹا کرنے کی عادت ہوتی ہے لیکن ان جانوروں کی بنیادی ضروریات کا خیال رکھنے کا احساس نہیں...

جانوروں کی ایسوسی ایشن کے صدر کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص کو جانوروں کیساتھ بدسلوکی کرنے اور غفلت برتنے پر مقدمہ دائر کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس میں معمر شخص کے گھر سے 100مردہ بلیاں برآمد
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کی ’بائبل بیلٹ‘ کے معمر رہائشیوں سے لاکھوں ڈالر بٹورنے والا جعلساز - BBC News اردوامریکہ تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے مطابق، لاکھوں بوڑھے امریکی ہر سال دھوکہ دہی کا شکار ہوتے ہیں، جس سے سالانہ تین بلین ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہوتا ہے۔ ’20 برس کے کسی فرد کو دھوکہ دینے کی کوشش کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ 60 یا 70 کی دہائی میں کسی کے پاس متعدد سرمایہ کاری ہوسکتی ہے اور ایک گھر جس کی قیمت ان کی سرمایہ کاری سے کم از کم پانچ گنا زیادہ ہے۔‘ پوری دنیا میں مذہب کے نام پر دکانداری بہت بڑا بزنيس ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وہ خوش قسمت شخص جو 9 بار موت کے منہ سے واپس آیاوہ خوش قسمت شخص جو 9 بار موت کے منہ سے واپس آیا ARYNewsUrdu اس سے زیادہ خوش قسمت تو ہمارا گنجو (لندن والا🐕) بھی ہے جو پانچ بار دل کا دورہ پڑھنے سے بھی مرد۔۔۔۔ار نہ ہوا Ek din tu marna hi hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئیںبرطانیہ سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر ایلین ایش 110 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنیوالے شخص کیلئےبڑے اعزاز کااعلانوزیراعظم عمران خان نے سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے شخص کیلئے بڑے اعزاز کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایئرپورٹ پر کھڑے جہاز سے چھلانگ لگانے والا شخص گرفتار یہ حرکت کیوں کی؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایئرپورٹ پر کھڑے جہاز سے چھلانگ لگانے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست ایریزونا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »