معروف کارساز کمپنی تباہی کے دہانے پر، وزیراعظم کو خط لکھ دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف کارساز کمپنی تباہی کے دہانے پر، وزیراعظم کو خط لکھ دیا ARYNewsUrdu

اسلام آباد: سوزوکی کمپنی نے وزیراعظم شہباز شریف سے 1000 سی سی گاڑیوں پر ڈیوٹیز، ٹیکسز میں اضافہ نہ کرنے کی درخواست کردی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سوزوکی کمپنی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کمپنی کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 12.9 بلین کا بھاری نقصان ہوچکا ہے۔ خط کے متن کے مطابق سوزوکی کمپنی رواں سال ہر ماہ بہت سے ’نو پروڈکشن ڈے‘ بھی منارہی ہے، پاک سوزوکی بھی سب سے زیادہ ٹیکس دینے والوں میں سے ایک ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ پاک سوزوکی موٹر کمپنی پاکستان میں تقریباً 40 سال کے بدترین دور سے گزر رہی ہے، پاک سوزوکی کے ڈیلر، دکاندار بھی معاشی، کاروباری صورتحال سے بری طرح متاثر ہیں۔کمپنی نے وزیراعظم سے درخواست کی کہ آئندہ وفاقی بجٹ میں 1000 سی سی گاڑیوں پر نئی ڈیوٹیز، ٹیکس نہ لگائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈس موٹرز کا 3 سے 8 جون تک پلانٹ مکمل بند کرنے کا اعلانانڈس کمپنی نے 3 سے 8 جون تک پلانٹ مکمل بند کرنے کا اعلان کردیا،کمپنی نے سٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کر آگاہ کر دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب کی ایک اور سابق رکن اسمبلی نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دیمیں نے 10 یا 11 تاریخ کو ہی چیئرمین پی ٹی آئی کو خط لکھ دیا تھا: سابق رکن پنجاب اسمبلی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کے پی کے سابق وزیراعلیٰ اور سابق وزرا کے پاس محکمہ ایکسائز کی گاڑیوں کا انکشافغیرمجازسابق وزیراعلیٰ، سابق وزرا اور سابق ارکان اسمبلی سے گاڑیاں فوری واپس لی جائیں، محکمہ ایکسائز نے ڈی جی ایکسائز کو خط لکھ دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ : خواتین ملزمان کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے گا یا نہییںانسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس پر حملہ کے 89 ملزمان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا 13خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اےکی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل 3 سال کی لیز پر نیویارک سٹی ایڈمنسٹریشن کے حوالےروزویلٹ ہوٹل کی لیز کے معاہدے سے 220 ملین ڈالر کی آمدنی ہوگی، روزویلٹ ہوٹل کے 1025 کمروں کو لیز پر دیا گیا ہے، خواجہ سعد رفیق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

2017 کا پاکستان بہت اچھا تھا: نواز شریفاللہ پاکستان کو صحیح ڈگر پر لے کر جائے: سابق وزیراعظم کی صحافیوں سے گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »