معروف امریکی گلوکارہ کی غزہ کی حمایت میں میوزک ویڈیو ریلیز

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میوزک ویڈیو سے ہونے والی تمام کمائی فلسطینی خاندانوں کو دی جائے گی، امریکی گلوکارہ

اسلام آباد کے ایم این ایز کا الیکشن ٹربیونل پر اعتراض، تبدیلی کے لئے درخواست دائرزیرتربیت پولیس اہلکار کو انسٹرکٹر نے تھپڑ ماردیا، ویڈیو وائرلپاکستانی گھڑ سواروں نے امریکا میں منعقدہ انٹرنیشنل ایونٹ جیت لیامخصوص نشستیں کیس؛ بلے کے نشان والے فیصلے پر لوگوں کو گمراہ کیا گیا، سپریم کورٹعمران ریاض کو اسلام آباد ائرپورٹ پر حج روانگی سے روک دیا گیاگریمی ایوارڈ یافتہ امریکی گلوکار و نغمہ نگار کہلانی نے اسرائیلی حملوں کے شکار فلسطینیوں کی حمایت میں اپنی نئی میوزک ویڈیو جاری کی ہے جس کی آمدنی فلسطینی...

31 مئی کو گلوکارہ کہلانی نے اپنا نیا گانا ’Next 2 U‘ ریلیز کیا جس کی ویڈیو میں اُنہوں نے اظہارِ یکجہتی کے لیے فلسیطینی اسکارف ‘کوفیہ’ والی جیکٹ پہنی جبکہ ویڈیو میں اُنہیں فلسطینی پرچم لہراتے ہوئے بھی دکھایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چمگادڑ نے لائیو کنسرٹ میں امریکی گلوکارہ پر حملہ کردیا، ویڈیو وائرلامریکی گلوکارہ ٹیلر موم سن کو اسپین میں لائیو کانسرٹ کے دوران چمگادڑ نے کاٹ لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ، گلوکارہ نے کیا کیا؟بھارت کی معروف گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران بوتل سے حملہ کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کارتک آریان کی فلم ’بھول بھلیاں 3‘ کی ریلیز کا اعلانممبئی: ’بھول بھلیاں‘ فرنچائز کی تیسری پیشکش کی ریلیز کا اعلان ہوگیا جس میں بالی وڈ کے معروف اداکار کارتک آریان نظر آئیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دلجیت دوسانج کی پاکستانی گلوکار عارف لوہار کے گانے ’جگنی‘ پر شاندار پرفارمنسانڈین سپراسٹار نے انسٹاگرام پر اپنے امریکی کنسرٹ کی ایک ویڈیو اپلوڈ کی جو وائرل ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل نے غزہ میں امریکی ہتھیاروں کے استعمال میں عالمی قوانین کی ممکنہ خلاف ورزی کی، امریکاامریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں اسرائیل کی کچھ فوجی کارروائیوں کی مذمت کی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عرب لیگ کا فلسطینی علاقوں میں بین الاقوامی امن فوج تعینات کرنے کا مطالبہاعلامیے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں جنگ فوری ختم کرے اور اسرائیلی فورسز مکمل طورپر غزہ کی پٹی سے انخلا کریں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »