دلجیت دوسانج کی پاکستانی گلوکار عارف لوہار کے گانے ’جگنی‘ پر شاندار پرفارمنس

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈین سپراسٹار نے انسٹاگرام پر اپنے امریکی کنسرٹ کی ایک ویڈیو اپلوڈ کی جو وائرل ہوگئی

ایلون مسک کا طاقتورترین اے آئی سپر کمپیوٹر بنانے کا منصوبہعدت میں نکاح کیس؛ سزا کیخلاف عمران خان کی اپیل پرمحفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گانواز شریف مسلم لیگ کے بلامقابلہ صدر منتخباسپین نے باضابطہ طور پر فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیاتم جوکر ہو! کیون پیٹرسن کا سابق چنائی سپر کنگز کے کھلاڑی پر طنزانڈین سپر اسٹار گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج نے پاکستانی گلوکار عارف لوہار کے گانے ’جگنی‘ پر شاندار پرفارمنس...

دلجیت دوسانج نے انسٹاگرام پر اپنے امریکی کنسرٹ کی ایک ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس میں ’جگنی’ گاکر حاضرین کو محظوظ کررہے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی گلوکار نے عارف لوہار کی طرح سیاہ رنگ کا کرتا اور دھوتی کا لباس پہنا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پر صارفین ویڈیو کو بہت زیادہ پسند کررہے ہیں اور وہ دلجیت دوسانج کی طرف سے پاکستانی فنکاروں کیلئے محبت کو خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی نے دوسری شادی کرلیمومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے ڈرامہ انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارجیت سنگھ کی عاجزی پر ماہرہ خان نے کیا کہا؟بھارت کے معروف گلوکار ارجیت سنگھ کی دورانِ کنسرٹ عاجزی کا مظاہرہ کرنے پر پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اُن کی تعریف کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عاطف اسلم کی ملیالم فلم انڈسٹری میں انٹریپاکستانی گلوکار عاطف اسلم اردو، ہندی اور پنجابی میں سُپر ہٹ گانا گانے کے بعد اب ملیالم گلوکاری میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہگلوکار کے کنسرٹ کی ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ پاکستانی گلوکارہ کا مشہور گانا ’بتیاں بجھائے رکھ دیں‘ گاتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور ڈیمارش کے لیے دفتر خارجہ طلبپاکستانی طلبہ پر تشدد کی رپورٹس پر تشویش ہے، کرغز حکومت پاکستانی طلبہ کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے، دفتر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اذلان شاہ کپ میں شاندار پرفارمنس، قومی کرکٹرز بھی ہاکی ٹیم کی سپورٹ میں بول پڑےاپنی ہاکی ٹیم پر بے حد فخر ہے، ہاکی ٹیم نے محدود وسائل میں شاندار پرفارمنس دی، ان کی سپورٹ جاری رکھیں، یہ ضرور ٹرافی جیتیں گے: بابر اعظم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صرحا اصغر بھی عاصم اظہر کو سپورٹ کرنے پہنچ گئیں، ویڈیو وائرلپاکستان کی معروف اداکارہ صرحا اصغر بھی پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کو سپورٹ کرنے ایونٹ میں پہنچ گئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »