معروف نیوز اینکر کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کرگئے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف نیوز اینکر کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کرگئے تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19

جہاں عالمی وباء کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے وہیں برطانیہ میں مقیم دبئی کے معروف نیوز اینکر رچرڈ کورام بھی اس وباء کا شکار ہوکر ابدی نیند سوگئے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 66 سالہ پریزینٹر گزشتہ کچھ روز سے کورونا وائرس میں مبتلا تھے اور آج برطانیہ کے ایک اسپتال میں دم توڑ گئے ہیں۔ دبئی کے چینل 33 کے رچرڈ کورام نے نہ صرف ٹی وی شوز بلکہ ریڈیو پر بھی پروگرام کی میزبانی کی اور 80 کی دہائی میں خوب عروج حاصل کیا۔ واضح رہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس سے اب تک دنیا بھر میں 14 لاکھ 70 ہزار کے قریب افراد متاثر جبکہ 85 ہزار سے زائد افراد انتقال کرچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

KlasraRauf marr gya? 🤔

سنسنی کے بغیر پوری خبر نہ دینا کبھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی کے معروف نیوز اینکر کورونا وائرس سے ہلاک - ایکسپریس اردوبرطانوی نژاد رچرڈ کورام دبئی کے معروف نیوز اینکر اور ریڈیو پروگرام کے میزبان تھے R.I.P SaleemKhanSafi لنک نا کھولنا دبئی کا کوئی اینکر پرسن ہے😂😂 Kutty k bcho Media walo, Pakistan ma is ko koi janta? Dubai ka ha koi ...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معروف پاکستانی اداکارہ کا سوشل میڈیا سے عارضی طور پر دور رہنے کا اعلانلاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی کی مشہور اداکارہ مایا علی نے سوشل میڈیا سے عارضی طور پر دور رہنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مایا علی نے کرونا وائرس پھیلنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا موبائل فون کو ڈس انفیکٹ کرنا ضروری ہے؟ کیا کاغذ کی رسیدوں سے کورونا وائرس پھیل سکتا ہے؟ وہ تمام سوالات جو سب کے ذہنوں میں ہیں، معروف سائنسدان سے اُن کے جوابات جانئےکنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے متعلق کئی طرح کے سوالات لوگوں کے ذہنوں میں ہیں، جن کے جوابات اب ایک معروف سائنسدان کیرل کروسزیلنکی نے دے دیئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’مجھے اغوا کر کے 4 ہفتے تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا‘ معروف گلوکارہ نے دلخراش انکشاف کردیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی گلوکارہ ایمی این ڈفی نے چند سالوں میں ایسی شہرت پائی کہ پوری دنیا میں ان کا نام گونجنے لگا لیکن پھر 10سال قبل وہ اچانک منظر سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بد قسمتی سے کوروناپاکستان کی جلدی جان چھوڑنے والا نہیں کیونکہ ۔۔۔گورنر پنجاب چوہدری سرور نے انتہائی تشویش ناک بات کہہ دیلاہور(ڈیلی پاکستان آنلائن) گور نرپنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ  کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا بدل رہی ہے، بد قسمتی سے کورونا جلدپاکستان کی جان I am a peasant here in Punjab. Want to report an important issue. Swarms of locusts have attacked our crops... our crops are in danger plz report this issue so the authorities may take an action.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوروناوائرس،دنیا کے سوا ارب افرادکے روزگار ختم ہونے کا خدشہ لیکن پاکستان میں کتنے افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں؟ انتہائی پریشان کن خبرآگئیکورونا وائرس،پاکستان میں کتنے افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں؟ انتہائی پریشان کن خبرآگئی کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں سوا ارب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »