معروف بھارتی اداکار کی طبیعت بگڑ گئی، اسپتال منتقل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف بھارتی اداکار کی طبیعت بگڑ گئی، اسپتال منتقل ARYNewsUrdu

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر اداکار انو کپور کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد گزشتہ روز اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔

سرگنگا رام اسپتال انتظامیہ کے مطابق اداکار کی حالت پہلے سے بہتر ہے وہ کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں زیر علاج ہیں۔ڈاکٹر اجے سوروپ کا کہنا ہے کہ انو کپور کو سینے میں تکلیف کی وجہ سے داخل کیا گیا تھا وہ کارڈیالوجی میں ڈاکٹر سشانت واٹل کے زیر نگرانی داخل ہیں۔ 66 سالہ اداکار متعدد بھارتی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں جن میں ماضی کی مشہور فلم ’مسٹر انڈیا، کالا پتھر، وکی ڈونر، ڈریم گرل ودیگر شامل ہیں۔

وہ فلم رین کوٹ کا بھی حصہ تھے جس میں اجے دیوگن اور ایشوریا رائے بچن نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔ انو کپور نے پریانکا چوپڑا کی ہٹ فلم 7 خون معاف میں بھی کردار ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انو کپور کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخلانو کپور کو سینے کی تکلیف کے باعث دہلی کے اسپتال میں داخل کر لیا گیا۔ DailyJang Is this news is important pl leave it to India
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: طالب عالم کی جانب سے اسکول میں فائرنگ، غفلت پر اسکول چیف معطلخاتون ٹیچر کو واقعے کے فوری بعد اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شرجیل میمن ایک بار پھر طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقلشرجیل میمن ایک بار پھر طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل ARYNewsUrdu yeah kuttay nahee martay inn ki rassian dheele chor di gayee hain takay nishanay ibrat banain حرام کا مال جو کھاتا ہے Allah sehat aur hidayat den. Aameen.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشین: منفی 18 ڈگری میں بروقت طبی امداد نہ ملنے پر خاتون اور نومولود انتقال کرگئےحاملہ خاتون کو چارپائی پر اسپتال منتقل کرنے کی کوشش کے دوران راستے میں بچے کی پیدائش ہوگئی ایسے ہی مرتے رہے گے جب کتے کھیریں کھائے گے لعنت ایسے نظام پر ظلم حد سے بھر جائے تو وہ قوم مٹ جاتی ہے جو ظلم سہتے ہے آواز نہیں اٹھاتے A tragedy!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سنیل شیٹی نے بیٹی کی شادی پر پُرتعیش تحائف سے متعلق خبروں کی تردید کردیبالی ووڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹی کے ترجمان نے نوبیاہتا جوڑے کو شادی پر ملنے والے پُرتعش تحائف سے متعلق گردش کرتی تمام خبروں کی تردید کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول کو ملنے والے قیمتی تحائف کی تفصیل سامنے آگئیبالی وڈ اداکار سنیل شیٹی کی صاحبزادی اتھیا شیٹی بھارتی کرکٹر کے ایل راہول کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی ہیں تحائف کی تفصیل جانیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »