پشین: منفی 18 ڈگری میں بروقت طبی امداد نہ ملنے پر خاتون اور نومولود انتقال کرگئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حاملہ خاتون کو چارپائی پر اسپتال منتقل کرنے کی کوشش کے دوران راستے میں بچے کی پیدائش ہوگئی

شمالی بلوچستان میں شدید سردی کی لہر میں ہے، زیارت، کان مہترزئی، خانوزئی، توبہ اچکزئی، توبہ کاکڑی میں برفانی ہوائیں چل رہی ہیں اور وادی زیارت میں درجہ حرارت منفی17 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔

حکام نے بتایا کہ پشین، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ اور زیارت میں بالائی رابطہ سڑکیں بدستور بند ہیں اور ضلع پشین اور قلعہ سیف اللہ میں سڑکوں کی بندش سے صورتحال تشویشناک ہوگئی ہے۔ حکام کے مطابق پاک افغان سرحدی بالائی علاقوں میں ہزاروں لوگ محصور ہیں اور رابطہ سڑکوں کی بندش سےخوراک، ادویات، پیٹرولیم مصنوعات کی شدید کمی ہوگئی ہے۔

سابق صوبائی وزیر اسفندیار کاکڑ کا کہنا ہے کہ توبہ کاکڑی میں خاتون مریضہ کو چارپائی پرلٹاکر اسپتال منتقل کرنےکی کوشس کی گئی تاہم خاتون نے راستے میں بچے کو جنم دیا۔ان کا کہنا تھاکہ توبہ کاکڑی، برشور، لوئی بند اور سرحدی علاقوں کا ایک ہفتے سے راستہ بند ہے، وفاقی و صوبائی محکموں نے صرف قومی شاہراہوں سے برف صاف کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

A tragedy!

لعنت ایسے نظام پر ظلم حد سے بھر جائے تو وہ قوم مٹ جاتی ہے جو ظلم سہتے ہے آواز نہیں اٹھاتے

ایسے ہی مرتے رہے گے جب کتے کھیریں کھائے گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں دھندھ کا راج، بلوچستان میں پارہ منفی 17 ڈگری تک گر گیاتوبہ کاکڑی میں حاملہ خاتون کو چارپائی پر لٹا کر اسپتال منتقل کرنے کی کوشش کے دوران خاتون نے راستے میں بچے کو جنم دے دیا، بروقت طبی امداد نہ ملنے پر خاتون اور نومولود راستے میں ہی انتقال کر گئے۔ Jhang m ni h
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چینی شہر میں سردی کا 54 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، پارہ منفی 53 ہوگیاچین میں اب تک سب سے زیادہ منفی درجہ حرارت 58 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جو 2009 میں شہر جنہے کا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میڈیکل مکمل ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس فواد چوہدری کو لیکر روانہعدالتی حکم پر سروسز اسپتال میں فواد چوہدری کا طبی معائنہ کرایا گیا مزید پڑھیں: Apni taraf se ye Palestinian pose day raha ha ...dramay baaz aik sy barh k aik منشی نہ کہیں تو اور کیا کہیں؟؟؟ غیر قانونی پکڑا ہے آف آئی آر درج اسلام آباد میں اور پکڑا لاہور میں آئی جی پنجاب سے استفہ لیں اپنے عہدے کا غلط ناجائز استعمال اور لاء آڈر قائم کرنے کا عہدے پر بیٹھ کر توہین عدالت ناجائز آڈر استفہ دو ابھی، ملک ہے تمہارے پاپ کی لونڈی نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کا انتخابات کھٹائی میں پڑنے کا خدشہاسلام آباد : حکومت نے نئی مردم شماری کے نتائج تک پنجاب اور کے پی میں انتخابات نہ کرانے پر غور شروع کردیا۔۔۔ عوام کاپرامن خاموش سونامی پرامن طریقےسے اپنی طاقت دکھاچکاہے-اگرابھی بھی جرنیلوں کی عقل گھاس چرنےگئ ہوئ ہےتوانہیں1971یادکرادیتےہیں جہاں لاکھ بہانوں کےباوجودمجبوری میں الیکشن کروانےہی پڑے-عوامی طاقت کےآگےدنیاکےکسی بھی ملک کی فوج ٹھہرنہیں سکتی خاص طورسےجب ان کی چوری بھی پکڑی جاچکی-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ساحل سمندر پر ہزاروں مردہ ڈولفنز کہاں سے آتی ہیں؟فرانس کے ساحل پر سالانہ ہزاروں کی تعداد میں مردہ ڈولفنز ملنے کے بعد ماہرین ماحولیات میں تشویش کی لہردوڑگئی، ان کا مطالبہ ہے کہ حکومت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی قطری ہم منصب سے ملاقات۔وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے قطر میں اپنے ہم منصب علی بن احمد الکواری سے ملاقات کی ہے جس میں مختلف امور پر تبادلۂ خیال اور  مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »