معروف برطانوی بیوٹی برانڈ Rodial کی اینٹی ایجنگ کریم میں شامل ایسے اجزاءجن کے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) روڈئیل (Rodial)ایک معروف کاسمیٹک برانڈ ہے، جس کی مصنوعات برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن بھی استعمال کرتی ہیں۔ بالخصوص اس برانڈ کی اینٹی ایجنگ کریم بہت مقبول ہے جس میں 3 ایسے اجزاءپائے جاتے ہیں کہ سن کر آپ حیران ہوں گے۔ 'ڈیلی سٹار' کے مطابق اس کریم میں شہد کی مکھی کا زہر، 24قیراط سونا اور آنول(Placenta) سے حاصل کیے گئے غیرمتشکل خلیے...

معروف کمپنی کے دودھ میں عالمی ادارہ صحت کے قوانین کی صریح خلاف ...کراچی میں پولیس نے تحریک انصاف کے 13 کارکنوں کو حراست میں لے لیا

معروف برطانوی بیوٹی برانڈ Rodial کی اینٹی ایجنگ کریم میں شامل ایسے اجزاءجن کے بارے میں جان کر آپ و اقعی حیران ہو جائیں گےلندن روڈئیل ایک معروف کاسمیٹک برانڈ ہے، جس کی مصنوعات برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن بھی استعمال کرتی ہیں۔ بالخصوص اس برانڈ کی اینٹی ایجنگ کریم بہت مقبول ہے جس میں 3 ایسے اجزاءپائے جاتے ہیں کہ سن کر آپ حیران ہوں گے۔

"ڈیلی سٹار" کے مطابق اس کریم میں شہد کی مکھی کا زہر، 24قیراط سونا اور آنول سے حاصل کیے گئے غیرمتشکل خلیے استعمال کیے جاتے ہیں۔2016ءمیں متعارف کرائی گئی اس کریم کی قیمت 750پاﺅنڈ ہے۔ جس کے متعلق کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ چہرے کی جھریوں، داغ دھبوں اور چھائیوں کا علاج کرتی اور عمر گھٹاتی ہے۔ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار تیل کمپنیوں یا پٹرول پمپ مالکان کو منتقل کرنے کی خواہاں"جتنا تمہارا لاہور ہے، اتنا ہمارا صرف گلستانِ جوہر ہے" لڑکیاں 'پھنسانے' کراچی سے ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیک آف کے دوران بوئنگ طیارے کا انجن کور کھل کر گر گیایہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا، جب بوئنگ کمپنی کے جہازوں کی مینوفیکچرنگ اور ان کے غیر محفوظ ہونے کے بارے میں خدشات کا اظ۔ہار کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد کے مشیر کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے نمائندہ مقرر کیا گیا ہے: مصدق ملکسعودی عرب کی حکومت کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ سیکٹر کو بھی نجکاری کے عمل میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی ہے: وفاقی وزیر مصدق ملک کی گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیاست پر گہری نظر رکھتی ہوں، پرینیتی چوپڑاممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے راگھو چڈھا سے شادی کے بعد زندگی میں آنے والی تبدیلی کے بارے میں پہلی بار خاموشی توڑ دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کی 100 کروڑ مالیت کی جائیداد ضبط کرلی گئیراج کندرا کی ضبط کی گئیں جائیدادوں میں جوہو میں واقع اُن کا رہائشی فلیٹ بھی شامل ہے جو شلپا شیٹھی کے نام پر رجسٹرڈ ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیوٹی کوئن کوتعطیلات کے دوران ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا, ٹائٹل واپسکوالا لمپور (ویب ڈیسک)  ملائیشیا کی بیوٹی کوئن کوتعطیلات کے دوران ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا اور  تھائی لینڈ میں تعطیل کے دوران ویرو کی ڈانس ویڈیوز سامنے آنے کے بعد ان سے بیوٹی کوئن کا خطاب واپس لے لیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا کی ویرو نکا تیرینسپ کو 2023 میں منعقد ہونے والے مقابلہ حسن میں بیوٹی کوئن کے اعزاز سے نوازا گیا تھا۔ سوشل میڈیا پر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مودی سرکارنے پلوامہ حملے کے بعد پاکستان میں قتل عام کروایابرطانوی اخبار کا دعویٰلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی اخبار گارڈین کا کہنا ہے کہ 2019 میں پلوامہ حملے کے بعد مودی حکومت نے پاکستان میں قتل عام کے احکامات جاری کئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »