معروف اداکارہ جھیل میں لاپتا، ہلاکت کا خدشہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف اداکارہ جھیل میں لاپتا، ہلاکت کا خدشہ ARYNewsUrdu

کیلی فورنیا: ہالی ووڈ اداکارہ نایا ریویرا امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے قریب ایک جھیل میں سیر کرنے کے دوران لاپتا ہوگئیں۔

اداکارہ نایا ریویرا نے جھیل کی سیر کرنے کے لیے کرائے پر کشتی حاصل کی تھی اور وہ بیٹے سمیت جھیل کی سیر کو نکلی تھیں۔ اداکارہ کے بچے نے ریسکیو حکام کو آگاہ کیا کہ والدہ جھیل میں اتری تھیں تاہم جھیل میں اترنے کے بعد وہ واپس نہیں آئیں۔ ریسکیو حکام نے دو روز قبل دوپہر کو ریسکیو آپریشن کا آغاز کیا تاہم رات کو یہ آپریشن روک دیا گیا تھا اور پھر گزشتہ روز صبح کو ریسکیو آپریشن کا دوبارہ آغاز کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف اداکارہ جھیل کی سیر کے دوران لاپتہ ہلاکت کا خدشہلاس اینجلس(ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف اداکارہ جھیل کی سیر کے دوران لاپتہ ہوگئی ہیں جن کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ 33 سالہ نایا ریویرا 8 جولائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معروف اسٹیج اداکارہ روبی انعم کو ہارٹ اٹیک اسپتال منتقللاہور(کلچرل رپورٹر)سٹیج ٹی وی کی معروف اداکارہ روبی انعم کو شدید ہارٹ اٹیک ہوا جس پر انہیں فوری طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کروادیا گیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

معروف کامیڈین اور اداکارہ روبی انعم ہسپتال منتقل تشویشناک خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف کامیڈین اور اداکارہ روبی انعم کو دل کادورہ پڑنے پر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں داخل کرا دیا گیا۔نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معروف صحافی اپنی اہلیہ کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتارلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )براڈ کاسٹ صحافی علی سلمان علوی اپنی اہلیہ کے قتل کے الزام میں گرفتا ہو گئے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر علی سلمان علوی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فلموں کے معروف مزاحیہ اداکار’جگدیپ‘ چل بسے - ایکسپریس اردوفلم ’شعلے‘ میں ان کا نبھایا گیا کردار ’سورما بھوپالی‘ کو بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فلموں کے معروف مزاحیہ اداکار’جگدیپ‘ انتقال کر گئےبھارتی فلموں کے معروف مزاحیہ اداکار’جگدیپ‘81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی فلموں میں مزاحیہ کرداروں سے مقبولیت حاصل کرنے والے اداکار جگدیپ نے 70 ، 80 اور 90 ء کی دہائیوں میں یادگار
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »