عزیز بلوچ جے آئی ٹی رپورٹ کے دونوں پارٹس صحیح ہیں، شعیب سڈل

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) انٹیلی جنس بیورو کے سابق سربراہ شعیب سڈل نے کہا ہے کہ عزیز بلوچ جے آئی ٹی رپورٹ کے دونوں پارٹس صحیح ہیں۔ رپورٹس پر ایک ہی تاریخ ہے۔

دنیا نیوز کے پروگرام ‘’دنیا کامران خان کیساتھ’’ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایک جے آئی ٹی رپورٹ پر 6 اور دوسری پر 4 دستخط ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو آزاد کرنے کی ضرورت ہے۔ ایس ایچ او سے لے کر کر اوپر آئی جی تک فکس مدت ہو۔

شعیب سڈل نے کہا کہ تمام سیاسی پارٹیوں کو بیٹھ کر سوچنا چاہیے۔ ایسے زیادہ عرصہ نہیں چلے گا کہ اپنی مرضی سے آئی جی لگا لیں۔ شام کو اگر کسی کو مسئلہ ہو اور صبح اس کا ٹرانسفر ہوا ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری والے واقعے میں اصل ملزم کی طرف جانے کی بجائے مدعی کو ہی ہراساں کرنا شروع کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عزیز بلوچ جے آئی ٹی رپورٹ کے دونوں پارٹس صحیح ہیں، شعیب سڈللاہور: (دنیا نیوز) انٹیلی جنس بیورو کے سابق سربراہ شعیب سڈل نے کہا ہے کہ عزیز بلوچ جے آئی ٹی رپورٹ کے دونوں پارٹس صحیح ہیں۔ رپورٹس پر ایک ہی تاریخ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف India Bangladesh Bengalis LastSixMonths TargetKilling IndianArmy Killed BangladeshBorder LOC adgpi PMOIndia narendramodi Bangladesh IndianCrimes UN amnesty ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'کراچی کے عوام کے مسائل کا ادارک، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دینگے'
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اقرا عزیز کے نئے فوٹوشوٹ نے مداحوں کو دیوانہ بنادیا - Life & Style - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سربیا: کورونا وائرس کے باعث کرفیو کے نفاذ پر احتجاج، پارلیمنٹ پر چڑھائیسربیا: کورونا وائرس کے باعث کرفیو کے نفاذ پر احتجاج، پارلیمنٹ پر چڑھائی Coronavirus Serbia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے ساتھ کسی بھی وقت جنگ کے شعلے بھڑک سکتے ہیں،سراج الحق
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »