معروف بھارتی اداکار کے والد انتقال کر گئے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کے والد اور معروف ایکشن ڈائریکٹر ویرو دیوگن ممبئی میں 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی اداکار اجے دیوگن کے والد ویرو دیوگن نے بطور ایکشن ڈائریکٹر اور کوریو گرافر بالی...;

بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کے والد اور معروف ایکشن ڈائریکٹر ویرو دیوگن ممبئی میں 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

بھارتی اداکار اجے دیوگن کے والد ویرو دیوگن نے بطور ایکشن ڈائریکٹر اور کوریو گرافر بالی ووڈ میں اپنی پہچان بنائی، انہوں نے 80 سے زائد فلموں میں بطور ایکشن ڈائریکٹر اور کوریوگرافر کام کیا، وہ 1999ء میں ’ہندوستان کی قسم‘ فلم میں بطور ہدایتکار بھی کام کرچکے ہیں۔ ویرو دیوگن گزشتہ کافی عرصے سے سخت علیل تھے، انہیں سانس لینے میں تکلیف کی شکایت پر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں علاج کے دوران انہیں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

ویرو دیوگن کی آخری رسومات ممبئی میں ادا کردی گئیں، انہوں نے سوگواران میں 2 صاحبزادے معروف اداکار اجے دیوگن اور ہدایتکار انیل دیوگن جبکہ 2 بیٹیاں نیلم دیوگن گاندھی اور کویتا دیوگن چھوڑی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Death of Ajay Devgan's father..

آپ کو ایک مفت مشورہ دیتا ہوں کہ آپ رپورٹ میں پوری بات لکھیں، اس سے فائدہ یہ ہے کہ آپ کو گالیاں نہیں پڑیں گی۔ شکریہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بولی وڈ اداکار اجے دیوگن کے والد انتقال کرگئےممبئی: بولی وڈ کے مشہور اداکار اجے دیوگن کے والد اور ویرو دیوگن انتقال کرگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار اجے دیوگن کے والد 85 سالہ ویرو دیوگن کا انتقال ممبئی میں ہوا، جس کی خبر ملتے ہی انڈسٹری کے دیگر اداکار اور شخصیات ان کے گھر پہنچنا شروع ہوگئیں۔ ویرو دیوگن گزشتہ […] Accha?! Mubarak ho, bhai. kya khabar sunaie.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اجے دیوگن کے والد معروف فلم ہدایتکار ویرو دیوگن انتقال کرگئےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کے والد اور معروف ایکشن ڈائریکٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکار شان ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آگئے - ایکسپریس اردواس جنگ میں ہمیں معاشی سپاہی بن کر اپنے روپے کا دفاع کرنا ہے، شان شاہد No doubt Shan is not only filmi hero he is real hero of Pakistan more actors and cricketers should join Shan for this good cause immediately Chalo koi tay aya Alhamdulillah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکار شان ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آگئےاداکار شان ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آگئے Read News mshaanshahid DollerPrice buybackpakRs pid_gov PakistaniActor
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اداکار شان ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آگئے | Abb Takk Newsجزاک اللہ خیرا
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شائقین کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے والے اداکار رنگیلا کے انتقال کو 14 سال گزر گئےلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے لیجنڈ اداکار رنگیلا کے انتقال کو 14 سال گزر گئے۔ شائقین کے چہروں پر خوشی بکھیرنے والے اداکار ایک کامیاب گلوکار بھی تھے۔ اللہ رب العزت مغفرت فرمائے!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیٹے نے موبائل گم ہونے کی پوچھ گچھ پر والد کو قتل کر دیا - ایکسپریس اردوبیٹے نے موبائل گم ہونے کی پوچھ گچھ پر والد کو قتل کر دیا مودی جیت چکا اب دفاعی حوالے سے بربادی کے لیے آیا ھےیا ملک کو آگۓ لے جاۓ گا Allah maaf kray yaaar is qdr saffakiat..k...bety ny bap ko qatal kr dia...allah reham kry...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت سے مذاکرات کامیاب، ڈاکٹروں کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوڈاکٹروں کے مطالبات کے حل کے لیے مشترکہ طور پر تین کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں Good
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

لکھنؤ کے بھکاریوں کے مسیحا کے لیے ’ناممکن کچھ بھی نہیں‘انڈیا کی 22 ریاستوں میں بھیک مانگنا جرم ہے، لیکن پھر بھی سڑکوں، ریلوے سٹیشنوں اور عبادت گاہوں کے باہر ایسے افراد کی کوئی کمی نہیں۔ bhook pyaas pait khali ya bhara hua wo alag baat jis mulk k hukmaraan khushi khushi bheek maangay or fakhar karay tau waha ye batay fuzool hain or jis mulk k wazir ghreebo ki zakat tak khaa jatay ho us mulk k ghareeb bheek mangay tau koi buri bat nahi Don't think that I have come to bring a peace but with a sword and will separate or divided you. Methiew chapter 10:34-35 etc. Curse on Jesus Christ. Yassuh Messiah par 'LANAT' ho.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یوم علی؛ کوئٹہ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد - ایکسپریس اردویوم علی؛ کوئٹہ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد - When a log time اس طرح کی پابندیوں سے ٹرانسپورٹرکاپسنجر بڑھ جاتاھے- کمائی بڑھ جاتی ھےپسنجر کیا اذیت بڑھ جاتی ھے-دھشتگردی کی کاروائی اسکےباوجودھوجاتی ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غربت کے خاتمے کے لئے چین کے ماڈل کو پنجاب میں نافذ کریں گے، عثمان بزدارلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ غربت کے خاتمے کے لئے چین کے ماڈل کو پنجاب میں نافذ کریں گے، دونوں ممالک کے درمیان دوستی کا لازوال رشتہ ہے۔ UsmanAKBuzdar can you hang people on corruption charges? کب BMWبیچ کر سائیکل پے آ رہے ہیں پھر؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »