اداکار شان ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آگئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

اداکار شان نے ٹویٹر پر ڈالر کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی روپیہ خریدا جائے خواہ چھوٹی رقم ہی کیوں نہ ہو اس سے شروعات کی جائے، مثلاً 50، 100 یا 1000 ڈالر سے شروع کرتے ہوئے اس کے بدلے پاکستانی روپے حاصل کریں اور اس موقع پر کوئی سوال نہ کریں کیونکہ یہ ایک مشترکہ مسئلہ ہے جو اب خطرہ بن چکا ہے، ہم ایک دوسرے سے عدم اتفاق کرتے ہیں تو کوئی بات نہیں لیکن اپنے مستقبل اور بقا پر ہمیں ایک ہونا چاہیے۔🇵🇰 let’s start with whatever little we have to start with exchange 50,100or 1000$ and...

Our currency Our pride we must defend it from economic attacks that are challenging our freedom and our right to exist .in this war we are all economic soldiers we must defend our rupee

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aaaisy bat bny gi good

Very good my dear

Very good

Every one should bycot Dollar

, بائکاٹ بائکاٹ

GoOoD Shaan Sir Mgar Maza To Jab Hai Jab Khud Se Start Karn Pehle Wo Dollar To Jala Den Jo Apne Jama Kiye Hain, , ,

Chalo koi tay aya Alhamdulillah

more actors and cricketers should join Shan for this good cause immediately

No doubt Shan is not only filmi hero he is real hero of Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا، شیخ رشیدتیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا، شیخ رشید مزید پڑھیں: SheikhRasheedAhmad ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحقپیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحق MediaCellPPP QamarKairaPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحقپیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحق MediaCellPPP QamarKairaPPP MediaCellPPP QamarKairaPPP Oh my God,💔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقاتبرطانوی وزیراعظم تھریسامے نے آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی پر ووٹنگ کے بعد نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لئے نظام الاوقات مقرر کرنے کا وعدہ کیا ہے۔تھریسامے نے کہا کہ اپنے بریگزٹ منصوبے پر ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہنے کی صورت میں وہ مستعفی ہو جائیں گی۔یہ اتفاق رائے وزیراعظم تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقات میں ہواجو ان کی اقتدار سے علیحدگی کی تاریخ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے قریب گہرے سمندر میں تیل و گیس کے ذخائر نہیں مل سکےگہرے سمندرکیکڑا ون میں ڈرلنگ کے بعد ٹیسٹنگ کے ابتدائی نتائج کے مطابق منصوبہ ناکام ہو گیا۔ زرائع کے مطابق کیکڑا ون میں ابتدائی نتائج کے مطابق تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے۔ کیکڑا ون کی 5ہزار 470 میٹر گہرائی تک ڈرلنگ کی گئی تھی۔ کیکڑا ون کے بارے میں مکمل رپورٹ ایک […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مستونگ: فائرنگ کے تبادلے میں نو مبینہ شدت پسند ہلاکپاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کاﺅنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کاروائی میں فائرنگ کے تبادے میں نو مبینہ شدت پسند ہلاک ہو گئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روپے کی گرتی قدر نے عوام کے دل میں خوف پیدا کر دیا: شان شاہدلاہور: (ویب ڈیسک) ملکی معاشی بحران پر اداکارہ شان شاہد کا کہنا ہے کہ روپے کی گرتی قدر نے عوام کے دل میں خوف پیدا کر دیا ہے۔ Shan kiun galiyan khani Hain 😂 abhi aa jyen gy 2,4 khalai economists aur ap ko mnwayen gy k aisa nai hota
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کسی کے خلاف نہیں پاکستان کے حق میں جمع ہوئے: بلاولپاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے بلاول بھٹو کی جانب سے دیے گئے افطار ڈنر میں شرکت کی جس میں ملک کو درپیش مہنگائی اور معاشی مشکلات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کھسیانی بللی کھمبا نوچے Our mission is to save our Abbu Upcoming future PMs
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایک خون ٹیسٹ سے کئی برس قبل ہارٹ اٹیک کے خطرے کے بارے میں جاننا ممکننیویارک : ایک خون ٹیسٹ سے کئی برس قبل امراض قلب کی پیشگوئی ممکن ہوسکے گی ، خون ٹیسٹ فی الحال تحقیقی مراحل کے لیے استعمال ہورہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران فاروق کیس، ایف آئی اے کے خطوط پر لندن سے جواب آگیاڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ایف آئی اے کے خطوط پر لندن سے جواب آگیا، برطانوی حکومت نےاہم سوالات اٹھا دیئے، انسداد دہشتگردی کی عدالت میں کیس کی سماعت 24 مئی کو مقرر ہے۔...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ناٹنگھم: بین سٹوکس نے انگلینڈ کو میچ اور سیریز جتوا دیون ڈے کرکٹ کی تاریخ کے دو بڑے سکورز ٹرینٹ بریج کے گراؤنڈ میں بن چکے ہیں۔ 2016 میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تین وکٹوں کے نقصان پر 444 رنز بنائے جبکہ 2018 میں انگلینڈ نے ہی آسٹریلیا کے خلاف 481 رنز بنائے۔ 🏏 تفصیلی سکور کارڈ کے لیے لنک پر کلک کریں!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »