معروف اداکار تنویر جمال کینسر میں مبتلا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان کے معروف اداکار تنویر جمال میں کینسر جیسے موذی مرض کی تشخیص ہوئی ہے۔ وہ اپنے علاج کیلئے جاپان شفٹ ہو گئے ہیں۔ تنویر جمال کا شمار پاکستان کے سینئر اداکاروں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے اپنی ا

داکاری کی ابتدا ہدایتکار کاظم پاشا کے شہرہ آفاق ڈرامے جانگلوس سے کی تھی۔ یہ ڈرامہ 1990ء میں پی ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا۔

جلتے سورج، جنم جلی، انتہا، بابر، سمجھوتا اور جناح سے قائد کا شمار تنویر جمال کے مشہور ڈراموں میں ہوتا ہے جن میں انہوں نے اداکاری کے جوہر دکھائے۔ تنویر جمال بنیادی طور پر ہوٹلنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے کئی ممالک میں ملازمتیں کیں۔ اپنے کیرئیر کی شروعات میں ہی انہوں نے ایک جاپانی خاتون سے شادی کر لی تھی۔

گذشتہ برس سے یہ خبریں گردش تھیں کہ تنویر جمال میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، تاہم اداکار اور ان کے اہلخانہ نے ایسی خبروں کی تصدیق نہیں کی تھی۔ اب اداکار کے اہلخانہ نے ان میں کینسر کی تشخیص کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کا علاج شروع کر دیا گیا ہے۔ خبریں ہیں کہ تنویر جمال میں 2016ء میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔ تاہم بعد ازاں وہ صحتیاب ہو گئے تھے لیکن گذشتہ سال سے ان کی صحت ناساز تھی۔ اس بار وہ کینسر کی تشخیص کے بعد جاپان منتقل ہوئے اور ان کے علاج کا آغاز کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Khuda saht dy ameen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی اداکار کشمیر کا نعرہ لگائیں انہیں گانا گفٹ کرونگا: ابرار الحقمیں نے اپنا گانا ’نچ پنجابن‘ کسی بھارتی فلم کو نہیں بیچا اور اس کے ہرجانے کے دعوے کے لیے میں عدالت جانے کا حق رکھتا ہوں: گلوکار کا بیان جج صاحبان نے کافی دنوں سے بے عزتی نہیں کرائی تھی اس لیے گالیاں کھانے کا من ہو رہا تھا عمرانڈو_جج_نامنظور آپ پہلے پی ٹی آئی کے لئے کوئی سوگوار گانا نیازی کہ dedicate کریں😂😂😂 اخے مفت کا اٹینشن سیکر، اپکے اپنے پاکستانی اداکار لگا کے دکھائے، کیونکہ سب کے سب باولی ووڈ میں شلواریں نکالنے کیلئے پرعزم ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ورسٹائل اداکار ادیب کی برسی -برطانوی دورِ حکومت میں ریاست جموں و کشمیر میں آباد مظفر علی کا خاندان معاش کی غرض سے ممبئی منتقل ہو گیا تھا یہ تقسیمِ ہند سے قبل کی بات ہے جہاں مظفر علی نے تعلیمی مدارج طے کرتے ہوئے لکھنے لکھانے کا آغاز کیا وہ اسکرپٹ رائٹر کے طور پر تھیٹر اور بعد میں […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کے گھر میں کتنے ٹی وی ہیں؟ اداکار کا انکشافشاہ رخ خان کے گھر میں کتنے ٹی وی ہیں؟ اداکار کا انکشاف ARYNewsUrdu بہت خوشی ہوئی جان کر.. fahadmustafa26 کا کمال ہے یہ سب. Ary walo ab min kia Kaho Matlab Kuch bhe He can go hell (بھاڑ)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مصطفیٰ قریشی کو کس بالی ووڈ لیجنڈ اداکار کی اچانک کال آئی؟ - ایکسپریس اردوکال پر بھارتی اداکار نے پنجابی فلم مولا جٹ کے مشہور کردار نوری ناتھ کی آواز میں بات کی، مصطفیٰ قریشی He can’t play Noori Nath anymore lol yes award shows can have him as a senior guest
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مشہور زمانہ فلم ’گُڈ فیلاس‘ کے مرکزی اداکار رے لیوٹا انتقال کرگئےآنجہانی اداکار کے نمائندے نے میڈیا کو بتایا کہ رے لیوٹا کا انتقال سوتے میں ہوا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معروف بھارتی اداکارہ سائیکل سے گر پڑیںمعروف بھارتی اداکارہ سائیکل سے گر پڑیں ARYNewsUrdu tu kiya huwa🤓 تو ھم کیا کریں ۔۔ باڑھ میں جائے۔۔یہ کوئی خبر ھے جو تم پوسٹ کررھے ہو؟ ماشاءاللہ تسی گریٹ ہو ہر خبر تے نظر ۔۔۔ کوئی بچ کے نہ جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »