شاہ رخ خان کے گھر میں کتنے ٹی وی ہیں؟ اداکار کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ رخ خان کے گھر میں کتنے ٹی وی ہیں؟ اداکار کا انکشاف ARYNewsUrdu

گزشتہ روز ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے انکشاف کیا تھا کہ ہمارے گھر ”منت“ میں زیادہ تر چیزیں میری اہلیہ گوری خان اپنی پسند سے خرید کر لاتی ہیں۔

شاہ رخ خان نے کہا تھا کہ مجھ پر گھر میں پابندی ہے کہ میں منت کے ڈیزائن میں کسی قسم کی مداخلت کروں کیوں کہ میری اہلیہ ایک زبردست ڈیزائنر ہیں اور وہ پورا گھر سنبھالتی ہیں۔ انہوں نے واضح کیا تھا کہ گھر میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جن سے متعلق فیصلہ لینے میں مجھے آزادی ہے، میں چاہوں تو ٹیلی ویژن یا کوئی اور چیز خرید لاؤں اور اسے کسی بھی کمرے میں رکھ دوں، مجھ سے کوئی سوال نہیں کرے گا۔

’’منت‘‘ کسی محل سے کم نہیں، اس کی تزئین و آرائش میں 4 سال کا طویل عرصہ لگا تھا۔ یہ گھر 20 ویں صدی کے ثقافتی ورثے ’’گریڈ تھری ہیریٹیج‘‘ کی بھی شاندار عکاسی کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wo khud hi tv h ek

Mene poocha tha

ذیادہ ہی ھوں گے جب اُس کا کام tv دیکھانا ھے

He can go hell (بھاڑ)

بہت خوشی ہوئی جان کر.. fahadmustafa26 کا کمال ہے یہ سب.

Ary walo ab min kia Kaho Matlab Kuch bhe

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالیہ بھٹ کا شاہ رخ خان کے ساتھ مل کر پہلی فلم بنانے کا اعلان - ایکسپریس اردوعالیہ بھٹ کا فلم ’ڈارلنگز‘ میں بحیثیت پروڈیوسر ڈیبیو ہوگا، یہ فلم نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائے گی شادی کے بعد بڑے شوق 😜😜 اولڈ اس گولڈ او لوٹے بکاوء! یہاں ملک میں قشیدگی کا عالم ہے اور تم اپنی ابو ملک کی خبریں نشر کر رہے ہو! شرم پھر بھی تمہیں آتی نہیں۔۔ ڈوب مرو!! Aag lagi basti mei, apni masti mei.....
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یہ چاہتے ہیں مال بنانے کا سلسلہ جاری رہے شاہ محمود قریشییہ چاہتے ہیں مال بنانے کا سلسلہ جاری رہے، شاہ محمود قریشی ShahMahmoodQureshi PTI EVM OverseasPakistani MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SMQureshiPTI TeamSMQ Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’درخت جل رہے ہیں، سپریم کورٹ تو نہیں کہ سو موٹو ہو‘: جمال شاہسینئر اداکار جمال شاہ نے گزشتہ روز اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے درختوں کو آگ لگانے کے واقعے پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ عمران نے اس ملک کو ہمیشہ نقصان ہی پہنچایا ہے لوگوں پر ظلم کی گئی بربریت کی تاریخ رقم کردی گئی لوگ مارے گی تمہیں درخت کی پڑی ہے لاڈلے کے لیے سب کچھ جائز ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فوجی لے لیں حکومت ہم بلا رکاوٹ چھوڑنے کو تیار ہیں خورشید شاہ کا اعلاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ فوج اگر حکومت میں آنا چاہتی ہے تو آجائے ، ہم بلا 😂😂😂😂😂 MaryamNSharif HamidMirPAK TalatHussain12 Marriyum_A
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'شہباز شریف مودی اور راناثنا اللہ امیت شاہ بن چکا ہے'اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ شہبازشریف مودی اور راناثنااللہ امیت شاہ بن چکاہے، ۔ ڑرپوک crime minister and وزیر داخلہ أس وقت دنیا دو فاشسٹ حکومتیں ایک انڈیا میں مودی حکومت جو مقبوضہ وادی میں مسلمانوں پر شب و خون مار رہی ہے دوسری پاکستان میں امپورٹڈ حکومت جو پی ٹی آی کے لوگوں کا استحصال کر رہی ہے حقیقی_آزدی_مارچ اور تم جلاؤ گھیراؤ کی خبریں دے کر انڈین را کے ایجنٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت شفاف انتخابات میں دلچسپی رکھتی ہے نہ ان کے نزدیک بیرون ملک پاکستانیوں کی کوئی اہمیت ہے:شاہ محمود قریشیBREAKINGNEWS موجودہ حکومت شفاف انتخابات میں دلچسپی رکھتی ہے نہ ان کے نزدیک بیرون ملک پاکستانیوں کی کوئی اہمیت ہے:شاہ محمود قریشی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے NASession NAB evm یہ مراسی کن کی بات کر ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »