معروف بھارتی اداکار جی کے پلائی چل بسے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی:بھارت کے معروف اداکار جی کے پلائی 97سال کی عمر میں چل بسے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملیالم انڈسٹری کے نامور اداکارجی کے پلائی نے 31 دسمبر کی صبح اپنی زندگی کی آخری سانسیں لیں۔ ان کی آخری

رسومات بھی آج ہی ان کےآبائی علاقے میں ادا کردی گئی ہیں۔خیال رہے کہ اداکار جی کے پلائی شوبز میں شامل ہونے سے قبل بھارتی آرمی اور

بھارتی نیوی میں خدمات سرانجام دے چکے تھے۔ انہوں نے 1954 میں فلم ڈیبیو کیا تھا۔ وہ 325 سے زائد فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Duniya walon tum bhi is k sath jahanum mein chaly jao wahan se reporting karna phir

G K palai is now Mar k palai.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف اداکار کی سابق صدر کی بھانجی سے طلاق ہو گئی11:47 AM, 30 Dec, 2021, انٹرٹینمینٹ, واشنگٹن: امریکا کی مقامی عدالت نے ہالی ووڈ سپر سٹار اور کیلی فورنیا کے سابق گورنر  آرنلڈ  شوارزنیگر  اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاریمزید 3نوجوان شہید کر دئیےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری،مزید 3نوجوان شہید کر دئیے IIOJK IndianCrimes IndianTerrorists TargetKilling Martyrs Kashmiris KashmiriLivesMatter KashmirBleeds hrw UN OIC_OCI ForeignOfficePk adgpi PMOIndia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی خاتون کا تاج محل کی ملکیت دینے کا مطالبہبھارت کی ایک غریب خاتون نے مغل سلطنت کے آخری بادشاہ کے خاندان سے تعلق ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے تاج محل کی ملکیت کا مطالبہ کیا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی تاجر سے 468 کروڑ، 23 کلو سونا اور کروڑوں مالیت کا تیل برآمدنئی دہلی : بھارتی ریاست اترپردیش میں پیوش جین نامی تاجر کے گھر سے 468 کروڑ روپے سے زائد رقم، 23 کلوگرام سونا اور چھ کروڑ روپے مالیت کا چندن کا تیل برآمد ہوا ہے۔ کیا کرنے ہیں آپ نے پیسے jhoota channel
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ ثانیہ ملہوترا نے فلم کے سیٹ سے لباس چوری کرنے کا اعتراف کرلیاممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ ثانیہ ملہوترا نے اعتراف کیا ہے کہ وہ فلم کے سیٹ سے لباس چوری کر کے لے گئی تھیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’2022 میں سائبیریا سے ایک وائرس آئے گا اور تیزی سے دنیا میں پھیلے گا‘ معروف نجومی بابا وانگا کی نئے سال کیلئے خوفزدہ کردینے والی پیشگوئیاںلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) بلغاریہ کی معروف آنجہانی نجومی خاتون باباوانگا نے آئندہ کئی دہائیوں کے متعلق پیش گوئیاں کر رکھی ہیں۔ ماضی میں ان کی کئی پیش گوئیاں من و عن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »